1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

یوزرنیم کی تبدیلی!

نبیل نے 'محفل فورم ٹیوٹوریل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 15, 2007

  1. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,170
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    X Man کے بعد کیا ہوگا؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,464
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اسے ترقی سمجھا جائے؟ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,464
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    شاید
    ایکس اولڈ مین۔ :)

    یعنی ایکسپرینسڈ بزرگوار۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,170
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    میں سمجھا شاید اور کھل کے سامنے آئیں گے۔۔۔ میگنیٹو، وولویرین، سائیکلوپس وغیرہ وغیرہ۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. اوشو

    اوشو محفلین

    مراسلے:
    2,318
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    X-Ray :p
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 17, 2015
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. x boy

    x boy محفلین

    مراسلے:
    6,208
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Breezy
    میرادل خوش ہوا:ROFLMAO:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,693
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ویسے ایکس سابقہ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ مطلب سابقہ بزرگوار۔۔۔۔ اب مرحوم :battingeyelashes:
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,464
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    :)

    اللہ رحم کرے اور ہمارے بھائی ایکس بوائے کو لمبی اور نافع عمر عطا فرمائے۔ آمین
     
    • متفق متفق × 3
  9. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,693
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آمین۔
    قبلہ، مزید خوشی بھی قبول کیجیے :winking:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سعودصاحب اگر مناسب لگتا ہے تو یہی نطور "آوازِ دوست"کر دیں یا جو مزاجِ یار میں آئے کہنے والے کہہ گئے کہ نام میں کیا رکھا ہے۔
     
  11. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,123
    بالکل کیا جا سکتا ہے، لیکن ہم یہ وضاحت چاہیں گے کہ آپ اضافت والی زیر شامل رکھنا چاہیں گے یا اس کے بغیر لکھنا چاہیں گے؟ ہمیں ہر دو صورت میں کوئی اعتراض نہیں، البتہ کئی دفعہ عمومی حروف تہجی کے علاوہ والے نشانات ہر کی بورڈ میں آسانی سے دستیاب نہیں ہوتے یا سامنے نہیں ہوتے، خاص کر موبائل وغیرہ میں، اس لیے نام وغیرہ میں ان سے اجتناب ہی بہتر ہوتا ہے، اسے آپ ہمارا مشورہ سمجھ لیں۔ :) :) :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  12. x boy

    x boy محفلین

    مراسلے:
    6,208
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Breezy
    آمین
    جزاک اللہ
     
  13. x boy

    x boy محفلین

    مراسلے:
    6,208
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Breezy
    میں الحمدللہ کسی سے ناراض نہیں ہوتا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    پہلی نظر میں لگا "یورینیم کی تبدیلی" ۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ کا مشورہ بجا لیکن اِن دو الفاظ کی روح اِسی زیر میں ہے سو اگر آپ اِسے بخش دیں تو بڑی بات ہو گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,123
    جناب! :) :) :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,126
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • متفق متفق × 1
  18. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی جناب :) بندہ ہمہ تن گوش ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سو تبدیل آ نہیں رہی بلکہ آ گئی ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  20. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    خیر مبارک
     

اس صفحے کی تشہیر