یوئیفا چیمپئنز لیگ 2018-19

فہد اشرف نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 30, 2018

  1. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,256
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    چیمپیئنز لیگ کا کوالیفائنگ راؤنڈ ختم ہو چکا ہے اور گروپ اسٹیج کے لیے ٹیموں کو بھی گروپ میں تقسیم کیا جا چکا ہے۔
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏اگست 30, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  2. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,256
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    چیمپیئنز لیگ میں آج
    [​IMG]
     
  3. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,256
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    کل کے نتیجے
    [​IMG]

    آج کے مقابلے
    [​IMG]
     
  4. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,284
    جھنڈا:
    Pakistan
    آج رات کھیلے گئے میچز کے نتائج۔
    آج رات مانچسٹر میں ایک بڑا اپ سیٹ ہوا۔ جبکہ ویلنشیا میں یووینٹس کے کھلاڑی کرسٹیانو جی کو ریڈ کارڈ تھما دیا گیا۔ نتیجتاً وہ کم از کم 2 یا 3 میچز نہیں کھیل پائیں گے۔

    [​IMG]
     
  5. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,256
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کے کل اور پرسوں سیشنلز نہیں ہیں۔
     
  6. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,692
    میں غلطی سے اسے چیمپینزی لیگ پڑھ گئی تھی۔ :):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    6,784
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    موسمی ہوا کا اثر ہے شاید ۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    35,803
    رشتہ داروں کی یاد کبھی کبھی ستایا کرتی ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,692
    اباؤ اجداد جو ٹھہرے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    35,803
    چمپینزی آپ کے اباؤاجداد نہیں کزن ہیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,692
    ہوں گے دور پار کے، ہماری ان سے بنتی نہیں۔
     
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    35,803
    کونسے میچ ہو رہے ہیں؟
     
  13. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    6,784
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اجی ناموں میں کیا رکھا ہے صاحب ؟
    ہر سانس لینے والی مخلوق ہی کزن ہے کوئی دور کی تو کوئی قریب کی ۔ چلو وہیں چلتے ہیں "اپنے" دھاگے میں ۔ ورنہ اپنے قریبی کزن و احباب وارد ہوئے تو یہ دھاگا ہی ہڑپ نہ ہوجائے ۔
     
  14. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,256
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    یوئیفا چیمپئنز لیگ کے گروپ میچ
     
  15. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,284
    جھنڈا:
    Pakistan
    اس میچ ویک ہونے والے چند شاندار گول



    ایوان ریکیٹک جی کا گول تو دوبرر دیکھنے کو من کرتا ہے۔

     
  16. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,256
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    چیمپیئنز لیگ میں آج مانچسٹر یونائیٹڈ کا یووینٹس سے مقابلہ ہونا ہے یعنی رونالڈو جی پھر اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلیں گے۔
     
  17. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,284
    جھنڈا:
    Pakistan
    چمپئینز لیگ ناک آؤٹ مرحلہ کچھ یوں ہوگا۔

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,284
    جھنڈا:
    Pakistan
    راؤنڈ آف 16
    ڈچ کلب آجیکس نے ریال میڈرڈ کو جبکہ ٹوٹنھم نے بروشیا ڈورٹمنڈ کو ٹورنامنٹ سے نکال باہر کیا ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 6, 2019
    • غمناک غمناک × 1
  19. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,284
    جھنڈا:
    Pakistan
    یونائیٹڈ اور پورٹو نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا۔
     
  20. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,284
    جھنڈا:
    Pakistan
    کم بیکس کے اس سیزن میں گزشتہ شب یووینٹس نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے اٹلیٹکو میڈرڈ کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔
    دوسرے میچ میں مانچسٹر سٹی نے شکالکے کی خوب خبر لی اور میچ 7-0 جبکہ ٹائی 10-2 سے اپنے نام کی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر