یوئیفا چیمپئنز لیگ 2018-19

26ویں منٹ میں ساڈیو مانے کا لیورپول کے لئے اوے گول
بائرن 0 لیورپول 1

اب میونخ کو کم از کم 2 گول اسکور کرنے۔

دوسری طرفبارسابھی پینلٹی کے ذریعے گول داغ چُکی۔
 
کوارٹر فائنل یوں ہوں گے

FB-IMG-1552659125531.jpg
 
اس مرتبہ ہلکی سے تبدیلی کے ساتھ سیمی فائنل کے لئے دوبارہ ڈراز کا مرحلہ ختم کر دیا گیا ہے۔ اور اب یہ رستہ پہلے ہی متعین کر دیا گیا ہے۔

 
کوارٹر فائنل مقابلوں میں
بارسا، آئیکس، ٹوٹنھم اور لیورپول کامیاب رہیں

FB-IMG-1555584065781.jpg


سیمی فائنل 30/4 اور 7/5 کو کھیلے جائیں گے۔
لیورپول بمقابلہ بارسا
آئیکس بمقابلہ ٹوٹنھم
 
بارسا بمقابلہ لیورپول
کیمپ ناؤ بارسلونا میں شروع ہوا چاہتا ہے۔

گھمسان کا رن پڑنے کے بعد اُمید ہے کہ انگلش کلب میدان مار لے گا۔
 
لیورپول نے چوتھا گول بھی داغ دیا۔

اب کلاک پر صرف 5 منٹ باقی ہیں جبکہ ایکسٹرا ٹائم بھی کم و بیش اتنا ہی ہوگا۔
بارسا کے لئے ابھی بھی اوے گول پر جیتنے کے واضح مواقع!!
 
ایک اور شاندار کم بیک
ٹوٹنھم نے آئیکس کو 3-2 سے شکست دے کر اوے گول پر فائنل میں جگہ پکی کر لی۔
شاندار است اور لاجواب است !!

فائنل یکم جون کو میڈرڈ میں اٹلیٹیکو میڈرڈ کے ہوم گراؤنڈ وانڈا میٹروپلیٹن میں کھیلا جائے گا۔
 
Top