ہالا مادرید اور میڈرڈ کھپے
عبداللہ محمد محفلین مئی 1، 2018 #322 پری کوارٹر فائنل، کوارٹر فائنل، سیمی فائنل میڈرڈ نے بالترتیب فرانس، اٹلی اور جرمنی کے چمپئینز کو شکست سے دوچار کیا ہے-
پری کوارٹر فائنل، کوارٹر فائنل، سیمی فائنل میڈرڈ نے بالترتیب فرانس، اٹلی اور جرمنی کے چمپئینز کو شکست سے دوچار کیا ہے-
فہد اشرف محفلین مئی 1، 2018 #323 یاز نے کہا: کانٹے دار مقابلہ چل رہا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عبداللہ محمد نے کہا: جی بلکل یوں لگ رہا جیسے برناباؤ پر ہر جانب کانٹے بکھرے ہوئے ہوں- مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کانٹے بچھا دئیے ہیں خامۂ اسکرپٹ نگار نے آخری تدوین: مئی 2، 2018
یاز نے کہا: کانٹے دار مقابلہ چل رہا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عبداللہ محمد نے کہا: جی بلکل یوں لگ رہا جیسے برناباؤ پر ہر جانب کانٹے بکھرے ہوئے ہوں- مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کانٹے بچھا دئیے ہیں خامۂ اسکرپٹ نگار نے
عبداللہ محمد محفلین مئی 2، 2018 #324 روما اور لیورپول کا میچ شروع ہو چکا- روم والوں کو ایک مرتبہ پھر سے 3 گولز کا اوقیانوس پاٹنا ہے ایک مرتبہ پھر سے-
روما اور لیورپول کا میچ شروع ہو چکا- روم والوں کو ایک مرتبہ پھر سے 3 گولز کا اوقیانوس پاٹنا ہے ایک مرتبہ پھر سے-
عبداللہ محمد محفلین مئی 2، 2018 #325 مانے کا گول روما 0 لیورپول 1 اگرگیٹ روما 3 لیورپول 6 اب روم کو 4 گول کرنے ہیں-
عبداللہ محمد محفلین مئی 2، 2018 #326 فرنگی کھلاڑی نے اپنے ہی طرف گول داغ کر رومیوں کی کچھ اُمیدیں باندھی ہیں- روما 1 لیورپول 1 اگرگیٹ روما 3 لیورپول 6 رومیوں کا اب پھر 3 گول داغنے ہیں اور وقت بچا ہے 65 منٹ-
فرنگی کھلاڑی نے اپنے ہی طرف گول داغ کر رومیوں کی کچھ اُمیدیں باندھی ہیں- روما 1 لیورپول 1 اگرگیٹ روما 3 لیورپول 6 رومیوں کا اب پھر 3 گول داغنے ہیں اور وقت بچا ہے 65 منٹ-
عبداللہ محمد محفلین مئی 2، 2018 #327 26 منٹ: لیورپول گول روما 1 لیورپول 2 اگرگیٹ روما 1 لیورپول 7 اب روم کو جیتنے کے لئے 5 جبکہ ایکسٹرا ٹائم میں جانے کے لئے 4 گول داغنے ہوں گے-
26 منٹ: لیورپول گول روما 1 لیورپول 2 اگرگیٹ روما 1 لیورپول 7 اب روم کو جیتنے کے لئے 5 جبکہ ایکسٹرا ٹائم میں جانے کے لئے 4 گول داغنے ہوں گے-
عبداللہ محمد محفلین مئی 2، 2018 #329 51 منٹ: روما کا دوسرا گول- اگریگیٹ روما 4 لیورپول 7 رومیوں کو اگلے 39 منٹ میں 3 مزید گول کرنے ہیں ایکسٹرا ٹائم تک جانے کے لئے- جبکہ 4 کئیو Kiev تک جانے کے لئے-
51 منٹ: روما کا دوسرا گول- اگریگیٹ روما 4 لیورپول 7 رومیوں کو اگلے 39 منٹ میں 3 مزید گول کرنے ہیں ایکسٹرا ٹائم تک جانے کے لئے- جبکہ 4 کئیو Kiev تک جانے کے لئے-
عبداللہ محمد محفلین مئی 2، 2018 #331 یاز نے کہا: اس دفعہ سیمی فائنلز میں خوب گول ڈالے جا رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی جی وہی تو- گول ریشو کچھ زیادہ ہی ہائی ہے-
یاز نے کہا: اس دفعہ سیمی فائنلز میں خوب گول ڈالے جا رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی جی وہی تو- گول ریشو کچھ زیادہ ہی ہائی ہے-
فہد اشرف محفلین مئی 2، 2018 #332 عبداللہ محمد نے کہا: جی جی وہی تو- گول ریشو کچھ زیادہ ہی ہائی ہے- مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹی 20 کا اثر ہے
عبداللہ محمد نے کہا: جی جی وہی تو- گول ریشو کچھ زیادہ ہی ہائی ہے- مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹی 20 کا اثر ہے
فہد اشرف محفلین مئی 2، 2018 #333 فائنل: ریال میڈرڈ بمقابلہ لیور پول 26/05/2018 آخری تدوین: مئی 3، 2018
عبداللہ محمد محفلین مئی 26، 2018 #334 میچ شروع ہوا چاہتا ہے- لیورپول کے جیتنے کے امکانات روشن دکھائی پڑ رہے- اسٹیڈیم میں سرخوں کی تعداد واضح طور پر زیادہ ہے-
میچ شروع ہوا چاہتا ہے- لیورپول کے جیتنے کے امکانات روشن دکھائی پڑ رہے- اسٹیڈیم میں سرخوں کی تعداد واضح طور پر زیادہ ہے-
عبداللہ محمد محفلین مئی 26، 2018 #336 نبیل نے کہا: یہاں توجہ کیجیے۔۔ چیمپینز لیگ 2018 فائنل لائیو تبصرہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمارا تبصرہ ادھر منتقل کر کے یہ پوسٹ اڑا دیں-
نبیل نے کہا: یہاں توجہ کیجیے۔۔ چیمپینز لیگ 2018 فائنل لائیو تبصرہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمارا تبصرہ ادھر منتقل کر کے یہ پوسٹ اڑا دیں-