یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

یاز

محفلین
اور میچ کا وقت ختم۔
روما نے آخری چند منٹ میں 2 گول کر کے اگلے میچ میں اس حد تک دلچسپی پیدا کر دی ہے کہ اپ سیٹ اب خارج از امکان نہیں رہا۔
 
ساتویں ہی منٹ میں جرمن سائیڈ کو فورسڈ تبدیلی کرنا پڑ رہی ہے- ارجن رابن جی کی جگہ تھیاگو الکانٹرا کو لایا گیا ہے-
 
‏میولر نے بھی لت پکڑ لی ہے-
اگر اسی رفتار سے اگلے چالیس منٹ انجریز ہوتی رہیں تو سکینڈ لیگ میں بائرن کو پلئیر ادھار بھی مانگنے پڑ سکتے ہیں-
 
Top