یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

اسی دوران 5واں گول-
فرمینیو کا دوسرا گول-
اب تو میچ کیا ٹائی میں واپسی بھی مشکل است!!


ارے بھائی کہاں کی آئی آئی ٹی اور کیسی انجینئرنگ ہم تو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے بی ایس سی کر رہے ہیں وہ بھی شماریات جیسے خشک سبجیکٹ سے۔

اچھا ہے بھائی انجنئیرنگ سے یہ بیشک یاز صاب سے پوچھ لیں-
آج تو لگ رہا ہے جیسے روما سے پرانے بدلے چکا رہے ہوں۔
یا پھر روما کو صلاح بیچنے کا شکریہ ادا کر رہے ہیں-
 
Top