یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

فہد اشرف

محفلین
ریال میڈرڈ بمقابلہ بائرن میونخ سیمی فائنل کا دوسرا لیگ اگلے ایک گھنٹے میں برنابیو میں شروع ہو رہا ہے۔
 

فہد اشرف

محفلین
میڈرڈ 2-1 میونخ
دوسرا ہاف شروع ہوتے ہی بنزیما جی کا دوسرا گول کریڈٹ گوز ٹو بائرن میونخ ڈیفنڈر
 
Top