مبارکباد یاز بھائی کو سالگرہ مبارک

عبداللہ محمد نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 13, 2016

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,955
    جھنڈا:
    Pakistan
    محترم قبلہ جناب یاز بھائی کو سالگرہ کی بہت سی مبارکبادیں۔
    دعا ہے کہ آئندہ برس آپکے ڈھیروں خوشخبریاں اور تقریوں کی نوید لیکر آئے۔جب کہ آنے والے تمام مسائل اور پریشانیوں سے آپ محفوظ رہیں۔
    ساتھ ہی اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے میں آپکا شکریہ ادا کرنا چاہونگا۔اور شکریہ بھی کیا ادا کرنا اسکے الفاظ نہیں ہیں بس یہی کہونگا کہ اندھیروں کے تاریک رستوں سے روشنی کی طرف رہنمائی کرنے کا شکریہ۔ امید ہے آگے بھی آپ یونہی شمع جلائے رستہ بتلاتے جائینگے۔ بہت خوش رہیں بھیا۔ایک دفعہ پھر سے ڈھیروں مبارکبادیں۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,403
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مبارکاں ہوون جے یاز جی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  3. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,633
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    سالگره بہت بہت مبارك ہو ياز بھاٸى۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,168
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    سالگرہ مبارک یاز
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  5. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,347
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو یاز
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,730
    سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد یاز بھیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,675
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مابدولت ایمروز دنیا میں قدم رنجہ فرمانے پرعزیزبرادرم یازکوڈھیروں مبارکبادپیش کرتے ہیں۔:):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,581
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    مبارک ہو یاز بھائی!
    ؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,460
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    سالگرہ مبارک یاز۔
    :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,919
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کو سالگرہ مبارک ہو یاز صاحب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سالگرہ مبارک یاز بھائی. باری تعالٰی عمر علم عمل جان مال اولاد میں برکتیں عطا فرمائے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,360
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سالگرہ مبارک ہو یاز بھائی.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,360
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ایمبروز کی سالگرہ بھی آج ہی ہے. :)

    تفنن برطرف
    امروز کو ذرا لمبا کھینچ دیا ہے.
    آج
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    سالگرہ مبارک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. شیزان

    شیزان لائبریرین

    مراسلے:
    6,469
    موڈ:
    Cool
    سالگره بہت بہت مبارك ہو ياز​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,675
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آج کے دن (ایڈیٹر کا متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔) ہاہاہا !:):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,675
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شکریہ تابش ، مابدولت کی اس اعانت کے لئے!:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    السلام علیکم اور بہت بہت شکریہ عبداللہ محمد بھائی
    اور مجھے کیوں لگتا ہے کہ مبارک باد کے بعد بہت سی ذیلی سطور خاکسار کو شرمندہ وغیرہ کرنے کے لئے تحریر فرمائی گئی ہیں۔ ورنہ ہم کیا اور کونسے اندھیرے، کیسی روشنی، کس کی شمع اور کہاں کی رہنمائی۔ وغیرہ وغیرہ

    نیز یہ کہ یہ مت خیال کیجئے گا کہ اس تمام تر خامہ فرسائی کی بدولت عبداللہ کے کمالات کی اننگز یہیں ڈکلیئر کر دی جائے گی۔ ہنوز بیٹنگ جاری است
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بڑی مہربانی چوہدری صاحب۔ سدا خوش رہو جناب۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بہت نوازش بھائی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر