مبارکباد یاز بھائی کو سالگرہ مبارک

یاز

محفلین
مابدولت ایمروز دنیا میں قدم رنجہ فرمانے پرعزیزبرادرم یازکوڈھیروں مبارکبادپیش کرتے ہیں۔:):)
مابدولتِ عزیزم کا اقبال بلند ہو۔ ہم اس تہنیتی پیام کے اجراء پر مابدولت کے مشکور و ممنون ہیں کہ ایسی شستگی و برجستگی و درستگی سے مراسلہ نگاری کرتے ہیں کہ قاری کی تمام تر شکستگی و آزردگی و پژمردگی وغیرہ رفوچکر ہو جاتی ہے۔
 

یاز

محفلین
مورال آف دی سٹوری: زعماء و حکماء کا فرمانا ہے کہ فرداً فرداً ہر مراسلے کے جواب دینے سے مراسلوں میں قابلِ قدر اضافہ ہوتا ہے اور مراسلہ پیما یعنی مراسلہ میٹر کافی تیزی سے چلتا ہے۔
 
Top