مبارکباد یاز بھائی کو سالگرہ مبارک

زیک

مسافر
محترم قبلہ جناب یاز بھائی کو سالگرہ کی بہت سی مبارکبادیں۔
دعا ہے کہ آئندہ برس آپکے ڈھیروں خوشخبریاں اور تقریوں کی نوید لیکر آئے۔جب کہ آنے والے تمام مسائل اور پریشانیوں سے آپ محفوظ رہیں۔
ساتھ ہی اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے میں آپکا شکریہ ادا کرنا چاہونگا۔اور شکریہ بھی کیا ادا کرنا اسکے الفاظ نہیں ہیں بس یہی کہونگا کہ اندھیروں کے تاریک رستوں سے روشنی کی طرف رہنمائی کرنے کا شکریہ۔ امید ہے آگے بھی آپ یونہی شمع جلائے رستہ بتلاتے جائینگے۔ بہت خوش رہیں بھیا۔ایک دفعہ پھر سے ڈھیروں مبارکبادیں۔۔
یہ تو بتایا ہی نہیں کہ کتنی صدیوں سے شمعیں جلا رہے ہیں
 
Top