مریم افتخار
محفلین
کراچی میں خبر وغیرہ کا نظام نہیں؟؟؟ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی
کراچی میں خبر وغیرہ کا نظام نہیں؟؟؟ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی
🤩🤩🤩🤩🤩🤩کراچی میں خبر وغیرہ کا نظام نہیں؟؟؟
نیست خبر بیخبراں راکراچی میں خبر وغیرہ کا نظام نہیں؟؟؟
یہ دھاگہ جینڈر بیسڈ ہے جس میں چڑیلیں،بھوتنیاں کچھ نہیں۔ اس لیے ہم پرہیز فرماویں گے!
نہ ہم غائب ہیں نہ محفل کے حق میں ابھی ہماری توبہ قبول ہوئی ہے!
کوچہ آلکساں والے بھی اچھے لوگ ہیں مگر ہمارا سکول آف تھوٹ یاز ازم والا ہے۔ ہم فوری فیصلے لیتے ہیں اور کاموں میں تباہی پھیر کے پھر آ رام سے بیٹھتے ہیں!!!
نیکسٹ پلیز؟
آپا جی ہم آؤ دیکھتے ہیں نا تاؤ اور آجکل ہر لڑی کو ہی ٹھنڈی جگتوں سے رنگ رہے ہیں اس لیے میں سوچ رہی ہوں کہ ایک نئی لڑی اس مقصد کے لیے تشکیل دی جاوے تاہم کچھ مزید نام زیر غور ہیں آپ بھی بتائیے کیا نام رکھیں جسے سنجیدہ افراد سنتے ہی رفو چکر ہو جاویں!
آپا جی اب بارہ دری کو کریں بائے بائےیہاں شور شرابہ کر سکتے ہیں
اس وقت کھانے پینے کی باتیں سن کے اب بھوک لگنے لگی
عموماً تو صبر ہی کرتے ہیں، ورنہ کچی سبزیاں (ٹماٹر، کھیرا، بند گوبھی وغیرہ) کاٹ کے "مڈ نائٹ فیسٹ" انجوائے کرتے ہیں۔سر یہی سوال ہے کہ جب اس وقت بھوک لگتی ہے تو کیا کرتے ہیں؟ سنیکس وغیرہ رکھے ہوئے؟ فریج میں دیکھتے کچھ ہے کیا؟ پھل یا خشک پھل؟ خود لاتے یا پھر بچوں کو میسج کرتے دے کر جاؤ۔
بہت عرصہ ہوا کہ اب میچ ہارنے پہ دکھ وغیرہ زیادہ نہیں ہوتا، تاہم مایوسی ضرور ہوتی ہے۔پاکستان کئی مرتبہ ایسے میچز ہارا ہے جو شاید ہار بھی نہیں ہار سکتی تھی لیکن آپکی نظر میں ایسا unlossable میچ کونسا تھا جو سب سے زیادہ دکھ دے کر گیا۔
ٹی ٹوینٹی بہت زیادہ نہیں دیکھتے تو شاید اس پہ زیادہ درست رائے نہ دے پائیں۔ تاہم بریتھ ویٹ کے چار چھکوں والے میچ کو یادگار کہا جا سکتا ہے۔پسندیدہ میچ۔ ٹی ٹوئنٹی ون ڈے ٹیسٹ
بہت عرصہ ہوا کہ اب میچ ہارنے پہ دکھ وغیرہ زیادہ نہیں ہوتا، تاہم مایوسی ضرور ہوتی ہے۔
اس میں آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچز سرِ فہرست ہونے چاہییں۔ ایک 1999 والا، جس میں 350 سے زیادہ چیز کروا بیٹھے۔ اور دوسرا وہی جس میں 9 آؤٹ کر چکنے کے باوجود مائیکل ہسے کے کیچز چھوڑے گئے اور ایک چھوٹا سا ٹارگٹ ملنے کے بعد بھی چیز نہ کر پائے۔
ٹی ٹوینٹی بہت زیادہ نہیں دیکھتے تو شاید اس پہ زیادہ درست رائے نہ دے پائیں۔ تاہم بریتھ ویٹ کے چار چھکوں والے میچ کو یادگار کہا جا سکتا ہے۔
ون ڈے: بہت سے میچز نے کرکٹ کو تبدیل کرنے میں حصہ ڈالا، لیکن اس میچ جتنا شاید ہی کسی نے ڈالا ہو ۔
ٹیسٹ میچ: ہمارا پسندیدہ فارمیٹ ہونے کی وجہ سے یہ فہرست طویل ہے۔ تاہم کوشش کرتے ہیں کہ چند ایک ہی مینشن کر پائیں
اس میں آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچز سرِ فہرست ہونے چاہییں۔ ایک 1999 والا، جس میں 350 سے زیادہ چیز کروا بیٹھے۔ اور دوسرا وہی جس میں 9 آؤٹ کر چکنے کے باوجود مائیکل ہسے کے کیچز چھوڑے گئے اور ایک چھوٹا سا ٹارگٹ ملنے کے بعد بھی چیز نہ کر پائے۔
پاکستانی باؤلرز میںپسندیدہ ترین سپیل۔ پاکستانی باؤلر۔ عالمی باؤلر معہ وجوہات
دونوں کو کمپیئر کرنا زیادتی ہو گی۔ تاہم اگر ایک کو اوپر رکھنا ہے تو پریرا کو۔کامی اور عبدالرزاق
کامی اور عبدالرزاق جی کی پارٹنر شپ کے کیا ہی کہنے۔
مگر آپ نے بین سٹوکس اور کوشال پریرا دونوں کی ہی اننگ کا ذکر کر دیا تو ان دو میں سے بہتر کونسی است؟
جی یہ دونوں ٹیسٹ بھی فہرست میں تھے، لیکن آسٹریلیا والوں سے کچھ کم مایوس کن۔ویسے دو ٹیسٹ میرے ذہن میں تھے کہ آپ ذکر کریں گے۔ کیونکہ انکی بھی خوب شہرت ہے اور سوشل میڈیا پر اکثر ہی آتے رہتے۔
اول انٹیگا ٹیسٹ 2000
دوئم کراچی ٹیسٹ 2000
صد شکر آپ نے پومیز کمنٹیٹرز کے پے درپے چرچوں کے اثر میں آ کر بین سٹوکس نہیں کہا۔دونوں کو کمپیئر کرنا زیادتی ہو گی۔ تاہم اگر ایک کو اوپر رکھنا ہے تو پریرا کو۔
ایں چہ داستانی است؟یا پھر بچوں کو میسج کرتے دے کر جاؤ۔
ایویں ای رنگ بازی۔ایں چہ داستانی است؟
نہیں جناب۔ایویں ای رنگ بازی۔
خیر ایک سکینڈ سکینڈ لاسٹ سوال کہ معلوم نہیں کب کچھ اور آ جائے ذہن میں۔
خیر پوچھنا یہ تھا کہ مسلسل کرکٹ پر بات کر کے اکتا نہیں جاتے کیا؟ مطلب ہر جگہ آپ کے کرکٹ کے شوق کو لے کر لوگ سوال کرنے لگ جاتے ہوں یا مسلسل عجیب سے سوالات پوچھنے لگے جیسا کہ اوپر کی دو تین مثالیں؟ 😉😂
بہت سال پہلے انٹرویو میں ایسی ہی بات کہنے پر مجھ سے یہ سوال ہوا تھا:ہر ملک ملکِ ما است
اب آپ سے کر لیتے ہیں 😁بہت کم لوگ اس طرح تلخ سچائی کا اظہار کرتے ہیں ۔۔۔ بہت ہی کم۔
جس طبقے کے متعلق چند دن پہلے آپ نے ذ۔پ میں مجھے لکھا تھا ، اس کے علاوہ بھی بعض افراد ایسا خیال رکھتے ہیں ۔۔۔ لیکن ، مذہب کی بنیاد پر نہیں بلکہ انسانیت کی بنیاد پر ۔۔۔۔ اور وہ اپنے آپ کو athiest کہتے ہیں ۔
آپ کس بنیاد پر ایسا خیال رکھتے ہیں زکریا ؟
مذہب یا انسانیت ۔۔۔۔ ؟؟![]()
اس کے امکانات اب اتنے ہی ہیں، جتنا کسی افریقی کے لکس صابن سے نہلا کر گورا نکل آنے کے۔کوہلی جی اس وقت 82 سینچریوں پر ہیں یعنی سچن سے اوپر جانے کے لئے 19 مزید سینچریاں درکار۔ کیا آپکو لگتا ہے کہ سچن جی کا ریکارڈ امر ہو گیا ہے یا پھر کوہلی جی کچھ معجزہ کر دیں گے ایک روزہ کرکٹ میں ورلڈ کپ 2027 تک؟
اس کے امکانات اب اتنے ہی ہیں، جتنا کسی افریقی کے لکس صابن سے نہلا کر گورا نکل آنے کے۔
19 چھوڑیں، چار چھ کا حصول بھی اب مشکل، کہ چل چلاؤ کا وقت آن پہنچا ہے اب۔