مزاح برائے تاوان

یاز

محفلین
سی سی یاز:
جی جی بالکل لیکن فیر انگریزی محفل وچ جانا پینا سی۔ ایتھے تے بس الف بے پے دیاں ورائٹیاں نیں!
آپ کو بھی علم نہیں۔۔۔۔ وہی ضعفِ جغرافیہ وغیرہ
اے بی سی چوک ہے نا فیصل آباد میں ۔ الائیڈ ہسپتال اور میڈیکل کالج کے نزدیک
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہم نے کب مگر مچھ کا گوشت کہا تھا۔ اللہ معاف کرے۔
ایسا ہوتا تو کیا ہم راجو اور انار کلی کو چھری نہ پھیر دیتے۔
ہمیں تو یہ بھی تم پر شک ہے، اچانک بیٹھے بٹھائے وہ کیسے جا سکتے تھے۔ یقیناً اس کے پیچھے بھی کوئی راز ہے ہم سی آئی ڈی ڈرامے کی ٹیم کو یہ کیس سونپنے لگے ہیں۔
 
آپ کو بھی علم نہیں۔۔۔۔ وہی ضعفِ جغرافیہ وغیرہ
اے بی سی چوک ہے نا فیصل آباد میں ۔ الائیڈ ہسپتال اور میڈیکل کالج کے نزدیک
اوہو۔۔۔چوک تو دیکھا ہوا ہے پر اس کا نام نہیں پتہ تھا۔ لیکن اے بی سی رکھ کے کیا ہی حجت تمام وغیرہ کی !
 

یاز

محفلین
اوہو۔۔۔چوک تو دیکھا ہوا ہے پر اس کا نام نہیں پتہ تھا۔ لیکن اے بی سی رکھ کے کیا ہی حجت تمام وغیرہ کی !
اصل نام اکبر آباد چوک تھا/ہے۔۔۔ اس کو فیصل آبادی لہجے میں اکبرا + باد + چوک بولا جاتا، جس سے اے بی سی بنا
 
اصل نام اکبر آباد چوک تھا/ہے۔۔۔ اس کو فیصل آبادی لہجے میں اکبرا + باد + چوک بولا جاتا، جس سے اے بی سی بنا
لیہہ۔۔۔۔ اکبر آباد چوک تو وہی ہے ڈائیو ٹرمینل اور الائیڈ کے درمیان غالبا۔ تسی ایہہ دسو کہ اصل وچ کتھوں دے او!!
 
Top