مریم افتخار
محفلین
ھیکی بانی، دو چشمی ھ کو کہتے ہوتے تھے بچپن میں۔ اور پنجابی میں بھی نہیں، اردو میں ہی۔ اب سرچ کیا تو انٹرنیٹ پہ لفظ نہیں ملا۔ کہیں یہ ہماری اپنی اختراع تو نہ تھا!!!!!کڑیئے ، اے کیہ ہندا اے؟؟؟
ھیکی بانی، دو چشمی ھ کو کہتے ہوتے تھے بچپن میں۔ اور پنجابی میں بھی نہیں، اردو میں ہی۔ اب سرچ کیا تو انٹرنیٹ پہ لفظ نہیں ملا۔ کہیں یہ ہماری اپنی اختراع تو نہ تھا!!!!!کڑیئے ، اے کیہ ہندا اے؟؟؟
تو یو بات سے؟
ایڈے تسی بول فلم دے ڈائریکٹر، آ لو پھڑو معانی اتے لکھ دتے واجب پال نہیں سکتے تو پیدا کیوں کرتے ہو کے وزن پر جب سمجھا نہیں سکتے تو بولتے کیوں ہو
انڈین گجراتی نہیں۔۔۔ پاکستانی گجراتیتو یو بات سے؟
اور ہم نے پلاؤ۔۔۔۔ فرمائشی۔یہاں تو خود بنانا پڑتا ہے۔ بلکہ آج ہی بریانی بنائی ہے بھائیوں کی فرمائشی!
یاہ یاہ، آ ہیو فرینڈز دئیرانڈین گجراتی نہیں۔۔۔ پاکستانی گجراتی
اور ہمارے ہاں طوفانی بارش بھی ہوئی آج۔ آپ کی طرف موسم کیسا رہا!اور ہم نے پلاؤ۔۔۔۔ فرمائشی۔
یہ تو تم میرے احتجاج سے ڈر گئی نا!!!ایڈے تسی بول فلم دے ڈائریکٹر، آ لو پھڑو معانی اتے لکھ دتے وا
اور اس میں گوشت کونسا ڈالا؟اور ہم نے پلاؤ۔۔۔۔ فرمائشی۔
تسی بڑا کوئی لانگ مارچ کڈیا!!یہ تو تم میرے احتجاج سے ڈر گئی نا!!!
مگرمچھ کا 😜اور اس میں گوشت کونسا ڈالا؟
شاید گوشت ہی فرمائشی تھا خیالی پلاؤ وغیرہ میںاور اس میں گوشت کونسا ڈالا؟
مگرمچھ کے آنسوؤں سے بات نہ بنی؟؟؟مگرمچھ کا 😜
میں بس ڈی چوک دی تیاری پھڑ لئی سی۔تسی بڑا کوئی لانگ مارچ کڈیا!!
مجھے پہلے ہی شک تھامگرمچھ کا 😜
ککڑوں کوں کااور اس میں گوشت کونسا ڈالا؟
گل پر اعتبار کرنے کی غلطی نہ کر بیٹھنامجھے پہلے ہی شک تھا
آئی ایم ٹو ڈے یئیرز اولڈ وین آئی نیو: ہیکی بانی کوئی لفظ نئیں ہندا بس گلاں بنیاں سی تے اسیں معصوم من گئےمیں بس ڈی چوک دی تیاری پھڑ لئی سی۔
سفید جھوٹ ۔۔۔۔ ہم نے کسی مگر مچھ کو ککڑوں کو کرتے نہیں دیکھا۔ککڑوں کوں کا