انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

سر کچھ سوال۔
پاکستان کئی مرتبہ ایسے میچز ہارا ہے جو شاید ہار بھی نہیں ہار سکتی تھی لیکن آپکی نظر میں ایسا unlossable میچ کونسا تھا جو سب سے زیادہ دکھ دے کر گیا۔
پسندیدہ میچ۔ ٹی ٹوئنٹی ون ڈے ٹیسٹ
پسندیدہ ترین سپیل۔ پاکستانی باؤلر۔ عالمی باؤلر معہ وجوہات
پسندیدہ ترین اننگ۔ تینوں فارمیٹس میں۔
وغیرہ وغیرہ
 
آخری تدوین:
سر اتفاقاً ہی دورانِ سکرولنگ یہ سکورکارڈسامنے آ گیا۔
وہ پوچھنا یہ تھا کہ الویرو پیٹرسن جب بھی یہ سکورکارڈ دیکھتے ہوں گے سر میں خاک کا عملی مظاہرہ ہوتا ہوگا یا صرف بال ہی نوچ کر صبر کر لیتے ہوں گے۔

FB-IMG-1748779979073.jpg
 
مریم کہاں ہیں؟؟؟؟؟؟
بارہ بج گئے 🤫🤫🤫🤫🤫🤫
وہ پوچھنا یہ تھا آپا جی یہ روحیں بارہ بجے سے پہلے بھی ایکٹیویٹ کر سکتے ہیں کہ کوئی نئیں؟
(ویسے آج میچ نے بڑے بڑوں کو ڈی ایکٹیویٹ کر دینا ہے!! )
 
یہ دھاگہ جینڈر بیسڈ ہے جس میں چڑیلیں،بھوتنیاں کچھ نہیں۔ اس لیے ہم پرہیز فرماویں گے!
نہ ہم غائب ہیں نہ محفل کے حق میں ابھی ہماری توبہ قبول ہوئی ہے!
کوچہ آلکساں والے بھی اچھے لوگ ہیں مگر ہمارا سکول آف تھوٹ یاز ازم والا ہے۔ ہم فوری فیصلے لیتے ہیں اور کاموں میں تباہی پھیر کے پھر آ رام سے بیٹھتے ہیں!!!

نیکسٹ پلیز؟
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین

بہت بہترین
 
محفل کی بارہ دری
 
آپا جی ہم آؤ دیکھتے ہیں نا تاؤ اور آجکل ہر لڑی کو ہی ٹھنڈی جگتوں سے رنگ رہے ہیں اس لیے میں سوچ رہی ہوں کہ ایک نئی لڑی اس مقصد کے لیے تشکیل دی جاوے تاہم کچھ مزید نام زیر غور ہیں آپ بھی بتائیے کیا نام رکھیں جسے سنجیدہ افراد سنتے ہی رفو چکر ہو جاویں!
 
بالکل درست
 
Top