مریم افتخار
محفلین
اب تو تیرہ پی-ایم چل نکلا! کتھے او سوہنیو؟تیرہ بج گئے ۔۔
اب تو تیرہ پی-ایم چل نکلا! کتھے او سوہنیو؟تیرہ بج گئے ۔۔
بالکل درست کہااب تو تیرہ پی-ایم چل نکلا! کتھے او سوہنیو؟
مریم کہاں ہیں؟؟؟؟؟؟
وہ پوچھنا یہ تھا آپا جی یہ روحیں بارہ بجے سے پہلے بھی ایکٹیویٹ کر سکتے ہیں کہ کوئی نئیں؟بارہ بج گئے 🤫🤫🤫🤫🤫🤫
بس بھٹکی ہوئی ہیں صحیح سمت دکھانا ہوگی روحوں کوپوچھنا یہ تھا آپا جی یہ روحیں بارہ بجے سے پہلے بھی ایکٹیویٹ کر سکتے ہیں
صحیح سمت کے لیے دھاگے کا لنک دے دیں وگرنہ ہم تو ہر دھاگے میں بھٹکیں گے!!بس بھٹکی ہوئی ہیں صحیح سمت دکھانا ہوگی روحوں کو
👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻🥹👏🏻🥹🥹👏🏻صحیح سمت کے لیے دھاگے کا لنک دے دیں وگرنہ ہم تو ہر دھاگے میں بھٹکیں گے!!
یہ دھاگہ جینڈر بیسڈ ہے جس میں چڑیلیں،بھوتنیاں کچھ نہیں۔ اس لیے ہم پرہیز فرماویں گے!
نہ ہم غائب ہیں نہ محفل کے حق میں ابھی ہماری توبہ قبول ہوئی ہے!
کوچہ آلکساں والے بھی اچھے لوگ ہیں مگر ہمارا سکول آف تھوٹ یاز ازم والا ہے۔ ہم فوری فیصلے لیتے ہیں اور کاموں میں تباہی پھیر کے پھر آ رام سے بیٹھتے ہیں!!!
بہت بہترینیہ دھاگہ جینڈر بیسڈ ہے جس میں چڑیلیں،بھوتنیاں کچھ نہیں۔ اس لیے ہم پرہیز فرماویں گے!
نہ ہم غائب ہیں نہ محفل کے حق میں ابھی ہماری توبہ قبول ہوئی ہے!
کوچہ آلکساں والے بھی اچھے لوگ ہیں مگر ہمارا سکول آف تھوٹ یاز ازم والا ہے۔ ہم فوری فیصلے لیتے ہیں اور کاموں میں تباہی پھیر کے پھر آ رام سے بیٹھتے ہیں!!!
نیکسٹ پلیز؟
محفل کی بارہ درییہ دھاگہ جینڈر بیسڈ ہے جس میں چڑیلیں،بھوتنیاں کچھ نہیں۔ اس لیے ہم پرہیز فرماویں گے!
نہ ہم غائب ہیں نہ محفل کے حق میں ابھی ہماری توبہ قبول ہوئی ہے!
کوچہ آلکساں والے بھی اچھے لوگ ہیں مگر ہمارا سکول آف تھوٹ یاز ازم والا ہے۔ ہم فوری فیصلے لیتے ہیں اور کاموں میں تباہی پھیر کے پھر آ رام سے بیٹھتے ہیں!!!
نیکسٹ پلیز؟
آپا جی ہم آؤ دیکھتے ہیں نا تاؤ اور آجکل ہر لڑی کو ہی ٹھنڈی جگتوں سے رنگ رہے ہیں اس لیے میں سوچ رہی ہوں کہ ایک نئی لڑی اس مقصد کے لیے تشکیل دی جاوے تاہم کچھ مزید نام زیر غور ہیں آپ بھی بتائیے کیا نام رکھیں جسے سنجیدہ افراد سنتے ہی رفو چکر ہو جاویں!بہت بہترین
لیکن یہاں تو محفل کا سنجیدہ ترین انٹرویو چل رہا ہے!!!!یہاں شور شرابہ کر سکتے ہیں
✅✅✅✅✅✅✅✅لیکن یہاں تو محفل کا سنجیدہ ترین انٹرویو چل رہا ہے!!!!
بالکل درستآپا جی ہم آؤ دیکھتے ہیں نا تاؤ اور آجکل ہر لڑی کو ہی ٹھنڈی جگتوں سے رنگ رہے ہیں اس لیے میں سوچ رہی ہوں کہ ایک نئی لڑی اس مقصد کے لیے تشکیل دی جاوے تاہم کچھ مزید نام زیر غور ہیں آپ بھی بتائیے کیا نام رکھیں جسے سنجیدہ افراد سنتے ہی رفو چکر ہو جاویں!