مریم افتخار
محفلین
آپا کہاں ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟مریم کہاں ہیں؟؟؟؟؟؟
تیرہ بھی بج گئے!!!!!! (پاکستان میں)بارہ بج گئے 🤫🤫🤫🤫🤫🤫
آپا کہاں ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟مریم کہاں ہیں؟؟؟؟؟؟
تیرہ بھی بج گئے!!!!!! (پاکستان میں)بارہ بج گئے 🤫🤫🤫🤫🤫🤫
Ills of our rotten societal normsمینٹل النیس تو فزیکل النیس کی طرح زندگی کا حصہ ہے۔ ان سکنیس اینڈ ان ہیلتھ وغیرہ۔۔۔۔
لیکن بات تو یہ ہے کہ جن لوگوں کا رویہ اتنا برا ہوتا ہے کہ کسی کو ایسے افیکٹ کرے، کیا اصل میں ان کو مینٹل النیس نہیں؟ یعنی ری ایکشن پہ النیس اور اصلی ایکشن پہ کچھ نہیں؟
شاید ٹُک جا سوئیںآپا کہاں ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
تیرہ بھی بج گئے!!!!!! (پاکستان میں)
سرہانے سیما کے آہستہ بولوشاید ٹُک جا سوئیں
نہیں ہے نا امید خوبانی اپنی مہد ویراں سے
ذرا گرافٹنگ سے یہ نمانی کئی بادا م لے آوے
رب کا شکر ادا کر بھائیسرہانے سیما کے آہستہ بولو
ابھی چائے کا کہہ کے سو گئی ہیں
صبح اٹھیں گی بھیجا فرائی کرنے
دہی کو دودھ میں تو ڈبو گئی ہیں
شاعر کا اشارہ فرمنٹیشن اور دوسرے ار-ریورسیبل پراسیسز کی جانب ہے!سرہانے سیما کے آہستہ بولو
ابھی چائے کا کہہ کے سو گئی ہیں
صبح اٹھیں گی بھیجا فرائی کرنے
دہی کو دودھ میں تو ڈبو گئی ہیں
شاعر(ہ) کو پرو بایوٹک سے زیادہ شغف لگتا ہے۔شاعر کا اشارہ فرمنٹیشن اور دوسرے ار-ریورسیبل پراسیسز کی جانب ہے!
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت چائے پہ بھر نہ آئے کیوںرب کا شکر ادا کر بھائی
جس نے تمہاری چائے بنائی
کیجئے چائے چائے کیوں، روئیے زار زار کیادل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت چائے پہ بھر نہ آئے کیوں
پئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں
آگیا تھا تیری دکان میں کہاکیجئے چائے چائے کیوں، روئیے زار زار کیا
ہے خبر گرم ان کے آنے کیآگیا تھا تیری دکان میں کہا
ایک ہی چائے تھی جہان میں کیا
سلنڈر کو جملے میں استعمال کریں۔گئے تھے بنانے ہم بھی چائے
دیکھی بند گیس تو احساس ہوا
پروگرام تو وڑ چُکا۔۔
چائے زریون
سلنڈر کو جملے میں استعمال کریں۔
ہے بھرنے کی چیز، اسے بار بار بھرواجانا گیس کا تو سنتے آئے ہیں ہم
بڑا جلدی سلنڈر ختم اس بار ہوا
عشقیہ مووی یاد آ گئی!جانا گیس کا تو سنتے آئے ہیں ہم
بڑا جلدی سلنڈر ختم اس بار ہوا
ہے بھرنے کی چیز، اسے بار بار بھروا
مووی یا ودیا جی؟عشقیہ مووی یاد آ گئی!