مریم افتخار
محفلین
ہماری گیم تو آدھا پونا دن چل گئی تھی، آپ کے ساتھ کھیلتے تو بات منٹوں تک ہی پہنچنی تھی غالبا۔سر وہ پوچھنا تھا مریم آپا کو شطرنج میں ہرا کر کیسا محسوس کر رہے ہیں آپ؟
ہماری گیم تو آدھا پونا دن چل گئی تھی، آپ کے ساتھ کھیلتے تو بات منٹوں تک ہی پہنچنی تھی غالبا۔سر وہ پوچھنا تھا مریم آپا کو شطرنج میں ہرا کر کیسا محسوس کر رہے ہیں آپ؟
ایسا غیر حسین اتفاق؟وہ تو اتفاق سے ہوا۔
ورنہ ہم تو مبتدی تر است
یہیں رکتیں تو دہی بننا تھا۔آپا ہمیں غلط لڑی میں بٹھا کے چائے بنانے چل دیں!
بخار بر گردنِ راویابھی گردن میں ہی ہے!
تو وہ سرسوں جمانے گئی ہیں؟یہیں رکتیں تو دہی بننا تھا۔
کب تک جمے گا، کہ ہمیں سرسوں کا ساگ بھی کھانا ہے۔تو وہ سرسوں جمانے گئی ہیں؟
یہاں ہمیں فیور کے سوا ہر طرح کے بخار کا گمان ہووت ہے۔ سمرقند و بخارا؟ چٹنی والا آلو بخارا؟ آبی بخارات والا!!! مگر راوی ایک ہی ہے، اپنے لہوڑ والا!بخار بر گردنِ راوی
ابھی کلی ہی تو کھایا ہے، اب اگلے مہینے!کب تک جمے گا، کہ ہمیں سرسوں کا ساگ بھی کھانا ہے۔
واہ کیا صبحیں ہیں، کیا شامیں ہیں!یہیں رکتیں تو دہی بننا تھا۔
اگلا مہینا آیا تو۔ابھی کلی ہی تو کھایا ہے، اب اگلے مہینے!
چڑھا دوں پھر چولہے پر؟اگلا مہینا آیا تو۔
جرمنی میں کچھ دیر بعد
راوی کی وحدانیت پہ اس سے جامع مراسلہ ابھی تک نہ دیکھا۔یہاں ہمیں فیور کے سوا ہر طرح کے بخار کا گمان ہووت ہے۔ سمرقند و بخارا؟ چٹنی والا آلو بخارا؟ آبی بخارات والا!!! مگر راوی ایک ہی ہے، اپنے لہوڑ والا!
پہلے جم تو لینے دیںچڑھا دوں پھر چولہے پر؟
اب بس بھلوں کا انتظارواہ کیا صبحیں ہیں، کیا شامیں ہیں!
صبح بھیجا فرائی کر رہی تھیں
شام کو دماغ کی دہی بن رہی ہے!
ہاں تو وہی تو ہے جو چین ہی چین لکھتا ہے!راوی کی وحدانیت پہ اس سے جامع مراسلہ ابھی تک نہ دیکھا۔
دہی بھلے یا اچھے بھلے؟اب بس بھلوں کا انتظار
قارئین ہر دو بھلے کو الگ الگ پڑھیں اور قمری و شمسی تلفظ کا خیال رہے!دہی بھلے یا اچھے بھلے؟
کوئی سے بھی، بس برے بھلے نہ ہوںدہی بھلے یا اچھے بھلے؟
لکھتا کیوں ہے، ٹائپ کیوں نہیں کرتا؟ہاں تو وہی تو ہے جو چین ہی چین لکھتا ہے!