یہ آئنہ آپ دونوں میں سے کس کی طرف ہے!!!کم بخت آئینہ کہتا ہے تُو آج بھی جواں ہے
۔۔۔۔،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈھلتے سورج کی مانند
🫣
میں تو ادھر ہی ہوں پر یہ لڑی دوسری ہے!!!مریم کہاں ہیں؟؟؟؟؟؟
آپ کی لڑی دو چار ہاتھ پیچھے رہ گئی ہے محفل کے سب سے مقبول انٹرویو کی لڑی سے!!!بارہ بج گئے 🤫🤫🤫🤫🤫🤫
ابھی ٹک سوتے سوتے سو گئی ہےمریم کہاں ہیں؟؟؟؟؟؟
سرہانے کھیر ہے، آہستہ بولو!ابھی ٹک سوتے سوتے سو گئی ہے
میرے والا آئینہ پتہ ہے کیا کہتا ہے؟یہ آئنہ آپ دونوں میں سے کس کی طرف ہے!!!
میرے والا آئنہ پتہ ہے کیا کہتا ہے؟
قدِ آدم آئینہ کیا کہتاہے ؟
آج پھر یہی کہہ رہا ہے۔ کبھی کبھی اتنی قنوطیت ہو جاتی ہے کہ ایگزسٹینشئیل کرائسز وغیرہ۔۔۔ سوچتی ہوں محفل پہ مینٹل ہیلتھ سے متعلق بھی ایک لڑی شروع کروں، مگر پتہ نہیں کیوں ہمارے معاشرے میں لوگ مینٹل ہیلتھ کو ذرا بھی سیرئیس نہیں لیتے۔ جنہیں سائیکولوجسٹ کے پاس جانا چاہیے، وہ نہیں جاتے اور ان کی حرکتوں کی وجہ سے دوسروں کو جانا پڑتا ہے!!!اکثر تو یہی کہتا پایا گیا ہے
'کیا ہو تم؟ ہاں؟ کیا؟ کون ہو تم؟ ہاں کون؟'
اس کی وجہ یہ ہے کہ میں غور سے آئینہ سال ششماہی ہی دیکھتی ہوں اور وہ اس وقت جب حالات مکمل طور پر قابو سے باہر ہوں اور مجھ پر قنوطیت طاری ہو جائے اور میں دیکھنا چاہتی ہوؤں اپنی اس حالت کے نافرمان ترین ذمہ دار کو.![]()
دیکھا جو کھیر کھا کے کمین گاہ کی طرفسرہانے کھیر ہے، آہستہ بولو!
کہیں پہ لگامیں، کہیں پہ سرہانےدیکھا جو کھیر کھا کے کمین گاہ کی طرف
بخار کا اثر سر تک پہنچا کیا؟آج پھر یہی کہہ رہا ہے۔ کبھی کبھی اتنی قنوطیت ہو جاتی ہے کہ ایگزسٹینشئیل کرائسز وغیرہ۔۔۔ سوچتی ہوں محفل پہ ایک لڑی شروع کروں، مگر پتہ نہیں کیوں ہمارے معاشرے میں لوگ مینٹل ہیلتھ کو ذرا بھی سیرئیس نہیں لیتے۔ جنہیں سائیکولوجسٹ کے پاس جانا چاہیے، وہ نہیں جاتے اور ان کی حرکتوں کی وجہ سے دوسروں کو جانا پڑتا ہے!!!
(گیٹنگ سیرئیس، بٹ وئیر ٹو وینٹ دین!!!)
وہ جو مررلیس تھا، وہ بے آئینہ تھا!یہ مرر لیس آئینہ ہے، جس کی بابت برادرم زیک نے روشنی ڈالی۔
ابھی گردن میں ہی ہے!بخار کا اثر سر تک پہنچا کیا؟
On a serious noteپتہ نہیں کیوں ہمارے معاشرے میں لوگ مینٹل ہیلتھ کو ذرا بھی سیرئیس نہیں لیتے۔ جنہیں سائیکولوجسٹ کے پاس جانا چاہیے، وہ نہیں جاتے اور ان کی حرکتوں کی وجہ سے دوسروں کو جانا پڑتا ہے!!!
واہ واہ واہ!!!!سر وہ پوچھنا تھا مریم آپا کو شطرنج میں ہرا کر کیسا محسوس کر رہے ہیں آپ؟
وہ تو اتفاق سے ہوا۔سر وہ پوچھنا تھا مریم آپا کو شطرنج میں ہرا کر کیسا محسوس کر رہے ہیں آپ؟