یاز
محفلین
Battle of Manzikert (1071 AD))جب کسی نئے جغرافیے کا ذکر ہو تو سرچ ایبل فارمٹ میں لکھنا چاہیے وغیرہ
Battle of Manzikert (1071 AD))جب کسی نئے جغرافیے کا ذکر ہو تو سرچ ایبل فارمٹ میں لکھنا چاہیے وغیرہ
ہاں میں فیمینسٹ ہوں مگر ایسا بھی کبھی نہ عورت پہ روتی!افق مرد تھا؟؟
جب کسی نئے جغرافیے کا ذکر ہو تو سرچ ایبل فارمٹ میں لکھنا چاہیے وغیرہ
اصل میں افق ارسلان یہ تھا:افق مرد تھا؟؟
زیادہ تر جنگ (بیٹل نہ کہ وار) کی جگہیں کافی بورنگ ہوتی ہیںپھر تو آپ کو مینزی کرٹ بھی جانا چاہئیے ۔
مگر رائٹر نے فکشن لکھتے ہوئے اس کریکٹر کو کوہ پیما کے طور پر لکھنا چاہا اور نام اس کا زندہ رکھا وغیرہ۔۔۔اصل میں افق ارسلان یہ تھا:
![]()
Turkish engineers died saving Pakistanis
ISLAMABAD, July 9: The two Turkish engineers — Genk Yakin and Ufuk Arsalan – have left indelible imprint on the ...www.dawn.com
گیٹیس برگ یا گیٹیس برا دیکھی کیا؟زیادہ تر جنگ (بیٹل نہ کہ وار) کی جگہیں کافی بورنگ ہوتی ہیں
آج تک گیٹسبرگ نہیں گیا کہ وہاں خاص جانا پڑتا ہے۔ جو بھی بیٹل سائٹ دیکھے ہیں وہ کسی اور وجہ سےگیٹیس برگ یا گیٹیس برا دیکھی کیا؟
باقی کون کون سے دیکھے؟آج تک گیٹسبرگ نہیں گیا کہ وہاں خاص جانا پڑتا ہے۔ جو بھی بیٹل سائٹ دیکھے ہیں وہ کسی اور وجہ سے
ایک تو ہارپرز فیری ہی لیکن وہ حضرت براؤن کی وجہ سے زیارت کی۔ باقی ادھر امریکا کے ساؤتھ میں چپے چپے پر بیٹل سائٹ ہیں۔ جارجیا والے کافی دیکھے ہوئے ہیں کہ آس پاس ہی ہیں۔باقی کون کون سے دیکھے؟
کچھ طاقتیں میرے ساتھ کھیل رہی ہیں۔ آج شام گیٹسبرگ سے آدھ گھنٹے دور پہنچوں گا حالانکہ جب پوسٹ کی تو ایسا ارادہ نہ تھاآج تک گیٹسبرگ نہیں گیا کہ وہاں خاص جانا پڑتا ہے۔ جو بھی بیٹل سائٹ دیکھے ہیں وہ کسی اور وجہ سے
اسی لیے کہتی ہوں آجکل ہر نئی جگہ کا نام اور تصویر سوچ سمجھ کر اور کسوٹیوں وغیرہ سے گزار کر لی جاوے۔کچھ طاقتیں میرے ساتھ کھیل رہی ہیں
میرے خیال سے جتنی کرکٹ میں نے دیکھی، اس کے مطابق ایک واضح مارجن سے نمبر ون۔سر پلیز ڈو دی فیور
![]()
عمدہ نکتہ اٹھایا آپ نےتاہم اس معاملے کا ایک اور پہلو بھی ہے۔ شاید اس میں کچھ سینئر (یعنی عمر میں) اراکین بھی کچھ رائے دے پائیں، کہ اردو محفل جیسا فورم اگر رہتا تو بہت سوں کے بڑھاپے کا سہارا بھی ہوتا۔ میں اکثر سوچتا ہوں کہ اب کے بعد والی نسل کو سوشل میڈیا اور آن لائن کنیکٹیوٹی کی وجہ سے ایک خاص عمر کے بعد ویسی تنہائی محسوس نہ ہو جیسی کچھ عرصہ پہلے تک تھی۔ لیکن ہر ایک سوشل میڈیا اس ضمن میں ویسا کارآمد نہ ہو پائے، جیسا محفل (یا اس جیسے کئی اور فورمز یا ایپس وغیرہ) ہو سکتا تھا۔
100% Agreedذرا شاعرانہ انداز میں بات کی جائے تو ہمارے خیال میں عمر کا تعلق تو فقط خواب سے ہے۔ جب آنکھ سے خواب ختم ہو گئے تو سمجھیں کہ عمر کی نقدی بھی ختم
بہت خوباب ایک شعر بھی کافی دیر سے تنگ کر رہا ہے کہ بھائی ہمیں بھی پوسٹو، تو اس کی بھی سن لیجے
کشاکشِ غمِ پنہاں میں رات بیت گئی
سحر تک آج ستاروں سے بات چیت گئی
نہ چھوڑی اہلِ جفا نے تو کوئی طرزِ ستم
مگر نہ اہلِ جنوں سے وفا کی ریت گئی
✅✅✅✅✅✅کافی اور چائے چینی کے بغیر ہی مزہ دیتے ہیں
اور عمر کے تناظر میں خود کو اب ڈھلتے سورج کی مانند دیکھتے ہیں