یاز
محفلین
یہ ایک اہم trait ہے، اور ہماری تمنا ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں میں ہو۔بروقت فیصلہ کرنا درست فیصلہ کرنے سے بھی کیوں افضل ہے؟
بروقت فیصلہ کرنا ایسے حالات میں تو انتہائی ضروری ہو جاتا ہے جب اس فیصلے سے یا اس کی ٹائمنگ سے دیگر لوگ متاثر ہو رہے ہوں۔ ایسے فیصلوں کی ڈومین کافی بڑی ہو سکتی ہے۔ شام کو کھانے میں کیا بنائیں سے لے کر دیگر بے شمار امور میں بروقت فیصلہ لینا خود کی اور اوروں کی زندگی کافی آسان کر دیتا ہے۔