مریم افتخار
محفلین
ہیں؟؟؟ تو پھر بٹیا ہی بھیا کی راز دار ٹھہریں؟ہم بھی چونکہ لیگ کرکٹ کے مقتدی نہ ہیں تو اس اصطلاح سے جانکاری خارج از ذہن است۔
ہیں؟؟؟ تو پھر بٹیا ہی بھیا کی راز دار ٹھہریں؟ہم بھی چونکہ لیگ کرکٹ کے مقتدی نہ ہیں تو اس اصطلاح سے جانکاری خارج از ذہن است۔
لیکن پزا یہ پھر بھی ہاتھ سے ہی کھاتے ہیں!آپ کے لئے بھی کانٹا۔۔
آپ کے لئے بھی کانٹا۔۔
جہاں پھول وہاں کانٹالیکن پزا یہ پھر بھی ہاتھ سے ہی کھاتے ہیں!
(آج صبح انٹرویو میں بتایا)
بلکل ابھی کی سُن لیں۔ میں میچ دیکھ رہا ہوں آئی پی ایل کا اپنا بورڈ کے آگئی کہ کوئسچن کرتے ہیں۔
بورڈ پر ایک سوال لکھ کر مجھے کہتی بابا پکڑو میں ایدھر پریانش آریا جی کے شاٹ دیکھ کر رہا 2 تین دفعہ کہتی بابا بابا پھر کہتی
"جلدی پکڑ لے صبح پنویل بھی نکلنا ہے"![]()
ابھی تک اس ڈائیلاگ کی زیارت سے محروم ہی تھے۔ تاہم ڈائیلاگ کا بہت ہی بروقت و درست استعمال کیا بیٹی نے۔
لیکن پزا یہ پھر بھی ہاتھ سے ہی کھاتے ہیں!
(آج صبح انٹرویو میں بتایا)
ہاں جی ہم بھی ہاتھ سے کھاتے ہیں مگر وہ جو کانٹا اوپر آپ نے دان کیا وہ واپس دراز میں رکھ آئیے۔ 😂پیزا ہاتھ سے ہی کھانا چاہیے۔
کانٹے میں وہ چس کہاں بھلا۔۔۔
آپا جی کی اسپیشل ڈش بھیجا فرائی تو اب صبح ہی آئے گی۔ اگر کلیجہ فرائی کرنا ہو تو ہم سے کروا لیں!اس وقت کھانے پینے کی باتیں سن کے اب بھوک لگنے لگی
توبہ ہے بابا۔آپا جی کی اسپیشل ڈش بھیجا فرائی تو اب صبح ہی آئے گی۔ اگر کلیجہ فرائی کرنا ہو تو ہم سے کروا لیں!
مجھے وہ اشتہار یاد کروا دیا:توبہ ہے بابا۔
قیمہ اور کباب وغیرہ سے پرہیز است۔
سپورٹس والی فہرست تو درج ذیل ہے باقی پھر دیکھتے ہیں۔
کرکٹ: سچن،ویرات،راہول، روہت، بمرا، سورو، وسیم،شیبی، وقار انضی، سنگا، مرلی،وارن، اے بی، فلنٹوف ، لارا،شو،ایمبروز، والش، کیلس، رکی، بیون، مارٹن، فلیمنگ، بانڈ ،کین وغیرہ وغیرہ
شطرنج: کارلسن، آنند، ایم وی ایل، انیشن، علی رضا، ہکارو
ٹینس: راجرش نڈال نووک ڈیل پوٹرو
فٹبال۔ رونالڈو اول رونالڈو دوئم میسی زیڈان کاکا رانالڈیہنو جیراڈ لاہم لیمپرڈ
ایف 1: شوماکر، ہیملٹن
اسکی ایک مثال یوں بھی ہو سکتی ہے کہ باز بال کرکٹ کے ساتھ چلنے کے لئے جو روٹ جیسے کلاسیکل بلے باز نے بھی ٹیسٹ کرکٹ میں ریورس سکوپ شروع کر دی ہے۔ لیکن اسکے باوجود وہ ہیری بروک /لیونگ سٹون جیسی ہٹنگ نہیں کر سکتے چونکہ وہ V میں بیٹنگ کریں بیٹ سلپ سے لے کر آئیں وغیرہ وغیرہ کی سوچ سے پروان چڑھے ہیں جو کہ نہ چاہ کر انکے خانہ لاشعور میں ہمیشہ رہے گا۔ دوسرا آج کے کرکٹرز میں لا اُبالی پن نظر آتا ہے کہ ہم نے پہلی گیند سے ہی مارنا خواہ جو بھی نتیجہ آئے لیکن انکی یہی اپروچ آج انکو دوسروں سے منفرد اور لیگز میں پہلی پک بناتے ہیں تو وہ بے خوف ایسا ہی کھیلیں گے۔