ویسے اسی سے یاد آیا کہ خون سے چائے کی پتی بنانا بھی مروج ہے ادھر تو۔ کدھر بھلا؟
مریم افتخار محفلین آج بوقت 9:53 صبح #361 یاز نے کہا: ویسے اسی سے یاد آیا کہ خون سے چائے کی پتی بنانا بھی مروج ہے ادھر تو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کدھر بھلا؟
یاز نے کہا: ویسے اسی سے یاد آیا کہ خون سے چائے کی پتی بنانا بھی مروج ہے ادھر تو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کدھر بھلا؟
یاز محفلین آج بوقت 10:06 صبح #362 مریم افتخار نے کہا: کدھر بھلا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ملکِ خداداد میں۔ خون جم کر خوب سیاہ ہو جاتا ہے تو اس کو پیس کر پتی بنائی جاتی ہے۔ اس پتی کا ایک ٹیسٹ یہ ہے کہ پانی میں ڈالیں تو پنک سا کلر چھوڑتی ہے۔
مریم افتخار نے کہا: کدھر بھلا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ملکِ خداداد میں۔ خون جم کر خوب سیاہ ہو جاتا ہے تو اس کو پیس کر پتی بنائی جاتی ہے۔ اس پتی کا ایک ٹیسٹ یہ ہے کہ پانی میں ڈالیں تو پنک سا کلر چھوڑتی ہے۔
اے خان محفلین آج بوقت 10:29 صبح #363 یاز نے کہا: ملکِ خداداد میں۔ خون جم کر خوب سیاہ ہو جاتا ہے تو اس کو پیس کر پتی بنائی جاتی ہے۔ اس پتی کا ایک ٹیسٹ یہ ہے کہ پانی میں ڈالیں تو پنک سا کلر چھوڑتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں سنا ہے ،
یاز نے کہا: ملکِ خداداد میں۔ خون جم کر خوب سیاہ ہو جاتا ہے تو اس کو پیس کر پتی بنائی جاتی ہے۔ اس پتی کا ایک ٹیسٹ یہ ہے کہ پانی میں ڈالیں تو پنک سا کلر چھوڑتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں سنا ہے ،
اے خان محفلین آج بوقت 10:38 صبح #364 عبداللہ محمد نے کہا: نولکھی کوٹھی از علی اکبر ناطق مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ستارے ملتے ہیں ، نولکھی کوٹھی ناول بہت ہی خوبصورت ہے مصنف فیس بک پر ہوتے ہیں کچھ زیادہ شدت پسند لگتے ہیں مجھے،
عبداللہ محمد نے کہا: نولکھی کوٹھی از علی اکبر ناطق مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ستارے ملتے ہیں ، نولکھی کوٹھی ناول بہت ہی خوبصورت ہے مصنف فیس بک پر ہوتے ہیں کچھ زیادہ شدت پسند لگتے ہیں مجھے،