انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

شروع میں تو اگ لگن دا نام ہی نہیں لے رئی سی البتہ۔کچھ پالیمر۔جلانے کے بعد کم بن ای گیا
آخری بار پولیمر انجینئرنگ حقہ دھرنے میں استعمال ہوئی یا اس کے بعد بھی کچھ کام وام آتی رہی؟ یہ ناطہ کب سے کب تک کا ہے؟
 
یا اس کے بعد بھی کچھ کام وام آتی رہی؟؟
ہاں اسی طرح کے مزید کاموں میں
یہ ناطہ کب سے کب تک کا ہے
کیسا اور کس سے ناطہ؟

آخری بار پولیمر انجینئرنگ حقہ دھرنے میں استعمال ہوئی
نہیں نہیں اکثر اوقات جب نائیوں سے آگ نہیں مچ رہی ہوتی تب بھی گھی کے خالی شاپر کافی کام آتے ہیں۔
 
اے خان

محفلین
بہت نخریلے ہیں بھائی ہمارے نائی۔
گیس پر دیگ چڑھانے سے یوں بھاگتے ہیں جیسے یاز محفل سے بھاگے تھے۔
دیگ تو خیر گیس پر مشکل ہو یا بڑا والا چولھا ہو تو لیکن حجرے میں خدمت وغیرہ کرنا ، اب نہیں کرتے لیکن شادی کا ٹیکس ضرور لیتے ہیں آج کل ہمارے ہاں 20000 شادی کا لیتے ہیں لیکن کام وام تو نہ ہونے کا برابر کرتے ہیں کھانا بنانے کے لیے پر دیگ ہزار الگ سے
 
شادی ٹیکس تو کم و بیش اتنا ہی چل رہا ہے۔ اور ہاں کبھی کبھار دیگ کسی ختم وغیرہ پر تو پھر براہ راست نہیں لیکن ان ڈائریکٹ ٹیکسز کی میں اتنا جرمانہ پڑ ہی جاتاہے۔
 
دیگ تو خیر گیس پر مشکل ہو یا بڑا والا چولھا ہو تو لیکن حجرے میں خدمت وغیرہ کرنا ، اب نہیں کرتے لیکن شادی کا ٹیکس ضرور لیتے ہیں آج کل ہمارے ہاں 20000 شادی کا لیتے ہیں لیکن کام وام تو نہ ہونے کا برابر کرتے ہیں کھانا بنانے کے لیے پر دیگ ہزار الگ سے
مٹھیاں کہ لونیاں؟
 
ایک لطیفہ یاد آ گیا کہ ایک بندے کی کشتی ٹوٹ گئی اور وہ ڈوبنے لگا تو کہنے لگا اللہ میاں اگر یہاں سے بچ گیا تو دیگیں بانٹوں گا۔
اک لہر آئی اور صاحب کنارے کے قریب ہو گئے تو کہنے لگے "کہیڑیاں دیگاں"
یہی سوچ رہے کہ لہر نے واپسی پر انکو پھر ہمراہی کر لیا تو کہنے لگے
"رباں سوہنیا میں پوچھ ریا سی کہیڑیاں دیگاں؟ لونیاں کہ مٹھیاں؟
 
ایہو ای لطیفہ پہلاں میں فارسی چہ سنایا سی؟؟
 
Top