مریم افتخار
محفلین
کدھر بھلا؟ویسے اسی سے یاد آیا کہ خون سے چائے کی پتی بنانا بھی مروج ہے ادھر تو۔
کدھر بھلا؟ویسے اسی سے یاد آیا کہ خون سے چائے کی پتی بنانا بھی مروج ہے ادھر تو۔
ملکِ خداداد میں۔کدھر بھلا؟
ہاں سنا ہے ،ملکِ خداداد میں۔
خون جم کر خوب سیاہ ہو جاتا ہے تو اس کو پیس کر پتی بنائی جاتی ہے۔
اس پتی کا ایک ٹیسٹ یہ ہے کہ پانی میں ڈالیں تو پنک سا کلر چھوڑتی ہے۔
ستارے ملتے ہیں ،نولکھی کوٹھی از علی اکبر ناطق
آخری بار پولیمر انجینئرنگ حقہ دھرنے میں استعمال ہوئی یا اس کے بعد بھی کچھ کام وام آتی رہی؟ یہ ناطہ کب سے کب تک کا ہے؟شروع میں تو اگ لگن دا نام ہی نہیں لے رئی سی البتہ۔کچھ پالیمر۔جلانے کے بعد کم بن ای گیا
ہاں اسی طرح کے مزید کاموں میںیا اس کے بعد بھی کچھ کام وام آتی رہی؟؟
کیسا اور کس سے ناطہ؟یہ ناطہ کب سے کب تک کا ہے
نہیں نہیں اکثر اوقات جب نائیوں سے آگ نہیں مچ رہی ہوتی تب بھی گھی کے خالی شاپر کافی کام آتے ہیں۔آخری بار پولیمر انجینئرنگ حقہ دھرنے میں استعمال ہوئی
نه هر کسی لیاقت دارد طوفانِ تو را تحمل کند؛ فقط او که خودش دریا باشد!
اے آئی نے بتایا تھا یہ لکھو۔۔۔اب خود بھی مطلب یاد نہیں۔۔۔😂
اے آئی نے بتایا تھا یہ لکھو۔۔۔اب خود بھی مطلب یاد نہیں۔۔۔😂
اب بھی نائی خدمت کرتے ہیں؟نہیں نہیں اکثر اوقات جب نائیوں سے آگ نہیں مچ رہی ہوتی تب بھی گھی کے خالی شاپر کافی کام آتے ہیں۔
بہت نخریلے ہیں بھائی ہمارے نائی۔اب بھی نائی خدمت کرتے ہیں؟
گیس پہ چڑھی دیگ کو۔۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتابہت نخریلے ہیں بھائی ہمارے نائی۔
گیس پر دیگ چڑھانے سے یوں بھاگتے ہیں جیسے یاز محفل سے بھاگے تھے۔
دیگ تو خیر گیس پر مشکل ہو یا بڑا والا چولھا ہو تو لیکن حجرے میں خدمت وغیرہ کرنا ، اب نہیں کرتے لیکن شادی کا ٹیکس ضرور لیتے ہیں آج کل ہمارے ہاں 20000 شادی کا لیتے ہیں لیکن کام وام تو نہ ہونے کا برابر کرتے ہیں کھانا بنانے کے لیے پر دیگ ہزار الگ سےبہت نخریلے ہیں بھائی ہمارے نائی۔
گیس پر دیگ چڑھانے سے یوں بھاگتے ہیں جیسے یاز محفل سے بھاگے تھے۔
دیگ تو خیر گیس پر مشکل ہو یا بڑا والا چولھا ہو تو لیکن حجرے میں خدمت وغیرہ کرنا ، اب نہیں کرتے لیکن شادی کا ٹیکس ضرور لیتے ہیں آج کل ہمارے ہاں 20000 شادی کا لیتے ہیں لیکن کام وام تو نہ ہونے کا برابر کرتے ہیں کھانا بنانے کے لیے پر دیگ ہزار الگ سے
کیا سمسیا ہے رے بھیا۔۔۔۔۔ شانتی سے رہ لے نا۔یار توں خالی پڑھ لے پسندیدہ دی لوڑ نہیں عبدالقیوم چوہدری
مٹھیاں کہ لونیاں؟دیگ تو خیر گیس پر مشکل ہو یا بڑا والا چولھا ہو تو لیکن حجرے میں خدمت وغیرہ کرنا ، اب نہیں کرتے لیکن شادی کا ٹیکس ضرور لیتے ہیں آج کل ہمارے ہاں 20000 شادی کا لیتے ہیں لیکن کام وام تو نہ ہونے کا برابر کرتے ہیں کھانا بنانے کے لیے پر دیگ ہزار الگ سے
ہممممممٹھیاں کہ لونیاں؟
مٹھیاں کہ لونیاں؟
ایہو ای لطیفہ پہلاں میں فارسی چہ سنایا سی؟؟ایک لطیفہ یاد آ گیا کہ ایک بندے کی کشتی ٹوٹ گئی اور وہ ڈوبنے لگا تو کہنے لگا اللہ میاں اگر یہاں سے بچ گیا تو دیگیں بانٹوں گا۔
اک لہر آئی اور صاحب کنارے کے قریب ہو گئے تو کہنے لگے "کہیڑیاں دیگاں"
یہی سوچ رہے کہ لہر نے واپسی پر انکو پھر ہمراہی کر لیا تو کہنے لگے
"رباں سوہنیا میں پوچھ ریا سی کہیڑیاں دیگاں؟ لونیاں کہ مٹھیاں؟