مریم افتخار
محفلین
تہاڈا رولا بہتا تے کھیل تھوڑا ، میں سمجھ گئی تہاڈی گیم! 🎱محفل پر کسوٹیاں کھیل کر۔ 🙃
تہاڈا رولا بہتا تے کھیل تھوڑا ، میں سمجھ گئی تہاڈی گیم! 🎱محفل پر کسوٹیاں کھیل کر۔ 🙃
خوب جناب۔بکرے سے خود ہی نبرد آزما ہوتے رہتے تھے لیکن اس دفعہ ویہڑے پر بھی ڈیبیو کیا ہے۔
بلکہ،،، لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ
ماشاء اللہ۔ اچیومنٹ آف دا ائیر وغیرہ!!
لائف ٹائم اس لیے delay کیا کہ ابھی ویرے نے جگ جگ جینا ہے۔ ابھی تو خدا جانے کتنے ویہڑے کتنے اونٹ وغیرہ۔۔۔بلکہ،،، لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ
اس معاملے میں فقۂ زیکیہ کے پیروکار ہوتے تو ایک آدھ مگرمچھ وغیرہ بھی بلی چڑھا چکتے۔لائف ٹائم اس لیے delay کیا کہ ابھی ویرے نے جگ جگ جینا ہے۔ ابھی تو خدا جانے کتنے ویہڑے کتنے اونٹ وغیرہ۔۔۔
لیکن فقہ یازیہ والے safe کھیلتے وغیرہ ہیں!!اس معاملے میں فقۂ زیکیہ کے پیروکار ہوتے تو ایک آدھ مگرمچھ وغیرہ بھی بلی چڑھا چکتے۔
خوب است۔
اسی سے ہمیں اپنی کہی بات یاد آتی ہے کہ۔۔۔۔ محبوب بھی تقریباً خدا ہی ہوتا ہے ۔
ہم نے بھی یہی بات کہی تھی تقریباً نکال کے۔
🎬گرے ایریا میں آپریٹ کرنے کے اپنے فضائل ہیں۔
اپنے ہی ویہڑے میں پھچاڑنے کا ارادہ دا تاہم ویہڑے صاب نے ہمارا ویہڑا قبول نہ فرمایا اور بنی ٹاپ کر چاچے جٹ کے حصے میں تشریف لے کہ لیکن اس تگ و دو میں وہ اپنا وزن نہ سنبھال پائے اور وہیں زمین بوس ہو گئے۔ ادارے نے اسکو قدرت کا اشارہ سمجھا اور ادھر ہی تہہ خنجر لے آئے نتیجتاً خون کے فورارے چاچے کی حدود کو بھی پار کرتے تایا ابو کی طرف بڑھ گئے۔خوب جناب۔
ویہڑے کو اپنے ویہڑے میں ہی تہہ تیغ کیا ہے یا کوئی الگ سے پانی پت کا میدان وغیرہ ؟
ایسی بنی رکھتے ہی کیوں ہو جو ویہڑا (بھی) ٹاپ لے!!اپنے ہی ویہڑے میں پھچاڑنے کا ارادہ دا تاہم ویہڑے صاب نے ہمارا ویہڑا قبول نہ فرمایا اور بنی ٹاپ کر چاچے جٹ کے حصے میں تشریف لے کہ لیکن اس تگ و دو میں وہ اپنا وزن نہ سنبھال پائے اور وہیں زمین بوس ہو گئے۔ ادارے نے اسکو قدرت کا اشارہ سمجھا اور ادھر ہی تہہ خنجر لے آئے نتیجتاً خون کے فورارے چاچے کی حدود کو بھی پار کرتے تایا ابو کی طرف بڑھ گئے۔
یوں ہم نے اپنے ہی ویہڑے میں ویہڑے کی طرف سے وار آف پانی پت دیکھ لی۔
آئینِ اہنسا کی رُو سے دیوارِ برلن وغیرہ کی تعمیر کے خلاف ہیں عبداللہ صاحب ۔ایسی بنی رکھتے ہی کیوں ہو جو ویہڑا بھی ٹاپ لے!!
داستانِ ویہڑا گرائی و ذیلی کٹائی و خون بہائی و گوشت پکوائی وغیرہ دلچسپ و عجیب است۔اپنے ہی ویہڑے میں پھچاڑنے کا ارادہ دا تاہم ویہڑے صاب نے ہمارا ویہڑا قبول نہ فرمایا اور بنی ٹاپ کر چاچے جٹ کے حصے میں تشریف لے کہ لیکن اس تگ و دو میں وہ اپنا وزن نہ سنبھال پائے اور وہیں زمین بوس ہو گئے۔ ادارے نے اسکو قدرت کا اشارہ سمجھا اور ادھر ہی تہہ خنجر لے آئے نتیجتاً خون کے فورارے چاچے کی حدود کو بھی پار کرتے تایا ابو کی طرف بڑھ گئے۔
یوں ہم نے اپنے ہی ویہڑے میں ویہڑے کی طرف سے وار آف پانی پت دیکھ لی۔
ایسی بنی رکھتے ہی کیوں ہو جو ویہڑا (بھی) ٹاپ لے!!
داستانِ ویہڑا گرائی و ذیلی کٹائی و خون بہائی و گوشت پکوائی وغیرہ دلچسپ و عجیب است۔
اسی موقعے پہ ہم یہی کیں گے کہ۔۔۔ رنگ لائے گا ویہڑے کا لہو۔ (نجانے ویہڑے کو رنگ کھیلنے کا شوق کیوں ہونے لگا).
یاز صاحب ہوتے تو کہتے "ایتھے رکھ نا"
مینوں لگدا ایس آئین اچ جلد ای ترمیم دی لوڑ پینی اے۔آئینِ اہنسا کی رُو سے دیوارِ برلن وغیرہ کی تعمیر کے خلاف ہیں عبداللہ صاحب ۔
چھری پھیرنے سے پہلے میں نے پوچھا تھا فقہ زیکیہ یا یازیہ کہتا جس رنگ میں رنگنا چاھوت ہو صاحب۔(نجانے ویہڑے کو رنگ کھیلنے کا شوق کیوں ہونے لگا).
اگلی وڈی عید توں پہلاں کر لینا نئیں تے:مینوں لگدا ایس آئین اچ جلد ای ترمیم دی لوڑ پینی اے۔
ایس واری ویہڑا منہ زور ہو کے ایناں دوناں فقیاں چوں نکل گیا اے، اگلی واری دا کی بھروسہ ٹھنڈا پانی پی مرے وغیرہ!چھری پھیرنے سے پہلے میں نے پوچھا تھا فقہ زیکیہ یا یازیہ کہتا جس رنگ میں رنگنا چاھوت ہو صاحب۔
بلڈ ساسیج بنانے کام آئے گارنگ لائے گا ویہڑے کا لہو۔
لہو کی سیج تو سنی تھی، آج لہو کی ساسیج بھی سن لی۔بلڈ ساسیج بنانے کام آئے گا