انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

Safe کھیلنے کی مثال بھی:
خوب است۔
اسی سے ہمیں اپنی کہی بات یاد آتی ہے کہ۔۔۔۔ محبوب بھی تقریباً خدا ہی ہوتا ہے ۔
ہم نے بھی یہی بات کہی تھی تقریباً نکال کے۔
گرے ایریا میں آپریٹ کرنے کے اپنے فضائل ہیں۔
🎬
 
آخری تدوین:
خوب جناب۔
ویہڑے کو اپنے ویہڑے میں ہی تہہ تیغ کیا ہے یا کوئی الگ سے پانی پت کا میدان وغیرہ ؟
اپنے ہی ویہڑے میں پھچاڑنے کا ارادہ دا تاہم ویہڑے صاب نے ہمارا ویہڑا قبول نہ فرمایا اور بنی ٹاپ کر چاچے جٹ کے حصے میں تشریف لے کہ لیکن اس تگ و دو میں وہ اپنا وزن نہ سنبھال پائے اور وہیں زمین بوس ہو گئے۔ ادارے نے اسکو قدرت کا اشارہ سمجھا اور ادھر ہی تہہ خنجر لے آئے نتیجتاً خون کے فورارے چاچے کی حدود کو بھی پار کرتے تایا ابو کی طرف بڑھ گئے۔
یوں ہم نے اپنے ہی ویہڑے میں ویہڑے کی طرف سے وار آف پانی پت دیکھ لی۔
 
ایسی بنی رکھتے ہی کیوں ہو جو ویہڑا (بھی) ٹاپ لے!!
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین

داستانِ ویہڑا گرائی و ذیلی کٹائی و خون بہائی و گوشت پکوائی وغیرہ دلچسپ و عجیب است۔
اسی موقعے پہ ہم یہی کیں گے کہ۔۔۔ رنگ لائے گا ویہڑے کا لہو۔ (نجانے ویہڑے کو رنگ کھیلنے کا شوق کیوں ہونے لگا).
 
20250607-140240-3.jpg

ایسی بنی رکھتے ہی کیوں ہو جو ویہڑا (بھی) ٹاپ لے!!

داستانِ ویہڑا گرائی و ذیلی کٹائی و خون بہائی و گوشت پکوائی وغیرہ دلچسپ و عجیب است۔
اسی موقعے پہ ہم یہی کیں گے کہ۔۔۔ رنگ لائے گا ویہڑے کا لہو۔ (نجانے ویہڑے کو رنگ کھیلنے کا شوق کیوں ہونے لگا).
 
یاز صاحب ہوتے تو کہتے "ایتھے رکھ نا"
میں کہتی ہوں اب ہوا نا منظر پورا ۔۔۔۔ایک بار تو اپنی ساری زندگی نظر کے سامنے گھوم گئی کہ بالکل یہی منظر ہوتا تھاگاؤں میں، بلکہ ابھی بھی ہوگا یقینا کیونکہ قربانی وہیں کرتے ہیں مگر میں خود لاہور آگئی ہوں جہاں شروع سے سلاٹر ہاؤسز میں حصہ رکھوانے اور گوشت لانے کا رواج فیملی میں ہے۔ آپ کی ایچیومنٹ واقعی ہےکہ آپ نے ویہڑا زیر بھی کر لیا اور ذبح بھی۔ عام طور پر یہ کانسیپٹ ہے کہ جو بہن بھائیوں میں چھوٹے ہوتے ہیں وہ بس دروازہ کھولنے بند کرنے اور چاہ پانی لانے کا ہی کام کرتے ہیں۔۔۔خوشی ہوئی کہ آپ اس رسم کے باغی ٹھہرے!
مزید برآں ویہڑے کے لیے تو ہمارے ہیڈ آف فقہ کہہ گئے ہیں کہ رنگ لائے گا ویہڑے کا لہو۔۔۔ہم تو آمین کہتے ہیں اور یہی سننا چاہوت ہیں!
 
آئینِ اہنسا کی رُو سے دیوارِ برلن وغیرہ کی تعمیر کے خلاف ہیں عبداللہ صاحب ۔
مینوں لگدا ایس آئین اچ جلد ای ترمیم دی لوڑ پینی اے۔
(نجانے ویہڑے کو رنگ کھیلنے کا شوق کیوں ہونے لگا).
چھری پھیرنے سے پہلے میں نے پوچھا تھا فقہ زیکیہ یا یازیہ کہتا جس رنگ میں رنگنا چاھوت ہو صاحب۔
 
مینوں لگدا ایس آئین اچ جلد ای ترمیم دی لوڑ پینی اے۔
اگلی وڈی عید توں پہلاں کر لینا نئیں تے:
چھری پھیرنے سے پہلے میں نے پوچھا تھا فقہ زیکیہ یا یازیہ کہتا جس رنگ میں رنگنا چاھوت ہو صاحب۔
ایس واری ویہڑا منہ زور ہو کے ایناں دوناں فقیاں چوں نکل گیا اے، اگلی واری دا کی بھروسہ ٹھنڈا پانی پی مرے وغیرہ!
( نیز اپنے ایس ازم دا نام کی سوچیا سو)
 
Top