مریم افتخار
محفلین
محفل پہ آپ کے قیام کے دوران کوئی ایسی ریٹنگ جو آپ نے کبھی استعمال نہیں کی؟
جواب ایک دوسری لڑی میں موجود ہےمحفل پہ آپ کے قیام کے دوران کوئی ایسی ریٹنگ جو آپ نے کبھی استعمال نہیں کی؟
بندہ لنک ہی پیسٹ کر دیتا ہے یا اس پہ بھی کسوٹی کھیلنی ہے!جواب ایک دوسری لڑی میں موجود ہے
بندہ لنک ہی پیسٹ کر دیتا ہے یا اس پہ بھی کسوٹی کھیلنی ہے!
ایک دفعہ میں نے انکو مضحکہ خیز کی ریٹنگ دی تھی ان باکس میں آ گئے جلدی سی ہٹاؤ ورنہ یہاں دنگل ہو جائے گا۔
میں نے کہا اچھاپلیز رونا بند کریں ہٹا دیتا ہوں۔
پرمزاح کی ریٹنگ کبھی دی؟یہ واقعہ کس سنہ میں ہوا؟
یہ کوئی الگ سے میچز بھی چل رہے ہیں کیا؟
بعد میں ہٹائی دیو؟اس پر دی تھی۔
اس کا لنک ہی دے دیںجواب ایک دوسری لڑی میں موجود ہے