مریم افتخار
محفلین
محفل پہ آپ کے قیام کے دوران کوئی ایسی ریٹنگ جو آپ نے کبھی استعمال نہیں کی؟
جواب ایک دوسری لڑی میں موجود ہےمحفل پہ آپ کے قیام کے دوران کوئی ایسی ریٹنگ جو آپ نے کبھی استعمال نہیں کی؟
بندہ لنک ہی پیسٹ کر دیتا ہے یا اس پہ بھی کسوٹی کھیلنی ہے!جواب ایک دوسری لڑی میں موجود ہے
بندہ لنک ہی پیسٹ کر دیتا ہے یا اس پہ بھی کسوٹی کھیلنی ہے!
ایک دفعہ میں نے انکو مضحکہ خیز کی ریٹنگ دی تھی ان باکس میں آ گئے جلدی سی ہٹاؤ ورنہ یہاں دنگل ہو جائے گا۔
میں نے کہا اچھاپلیز رونا بند کریں ہٹا دیتا ہوں۔
پرمزاح کی ریٹنگ کبھی دی؟یہ واقعہ کس سنہ میں ہوا؟
یہ کوئی الگ سے میچز بھی چل رہے ہیں کیا؟
بعد میں ہٹائی دیو؟اس پر دی تھی۔
اس کا لنک ہی دے دیںجواب ایک دوسری لڑی میں موجود ہے
اپنے پسندیدہ پانچ ٹیسٹ میچز بتائیے
اور
پسندیدہ پانچ ٹیسٹ سیریز بھی
پانچ یادگار یا پسندیدہ ون ڈے میچز بھی بتائیے ۔
پانچ ٹی ٹونٹی بھی
جی آ ، جی آ۔مُڑ شروع ہو گئے اوہ عبدالقیوم چوہدری
اپنے پسندیدہ پانچ ٹیسٹ میچز بتائیے
اور
پسندیدہ پانچ ٹیسٹ سیریز بھی
پانچ یادگار یا پسندیدہ ون ڈے میچز بھی بتائیے ۔
پانچ ٹی ٹونٹی بھی
کوشش کئے جاؤ دوستوبڑی در گھٹنا میں ڈال دیا ہے بھائی صاب۔
کافی مشکل ہو رہی ہے یہاں۔۔
اپنے پسندیدہ پانچ ٹیسٹ میچز بتائیے
اور
پسندیدہ پانچ ٹیسٹ سیریز بھی
یہ کیچ وارن کا ہی تھا؟ایشیز 2005 کا وہ میچز جس میں انگلینڈ 1 سکور سے جیتا ایک سخت فائٹ کے بعد وارن جی لیگ سائیڈ پر کیچ دے بیٹھے
یہ 2006 محمد آصف والا؟سری لنکا بمقابلہ پاکستان کینڈی ٹیسٹ
یہ 2006 محمد آصف والا؟
کیچ وارن کا ہی تھا؟
ویسے بہترین میچ تھا۔ کرکٹ ایٹ اٹس بیسٹ
اسی سے یاد آیا 2017 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز میں یاسر شاہ کی آخری وکٹ والا میچ بھی خوب تھا۔ابھی چیک کیا مائیکل کیسپیروچ جی کا تھا۔