انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

بندہ لنک ہی پیسٹ کر دیتا ہے یا اس پہ بھی کسوٹی کھیلنی ہے!

ہور کج ۔۔


ایک دفعہ میں نے انکو مضحکہ خیز کی ریٹنگ دی تھی ان باکس میں آ گئے جلدی سی ہٹاؤ ورنہ یہاں دنگل ہو جائے گا۔
میں نے کہا اچھاپلیز رونا بند کریں ہٹا دیتا ہوں۔
 
اپنے پسندیدہ پانچ ٹیسٹ میچز بتائیے
اور
پسندیدہ پانچ ٹیسٹ سیریز بھی

پانچ یادگار یا پسندیدہ ون ڈے میچز بھی بتائیے ۔

پانچ ٹی ٹونٹی بھی

بڑی در گھٹنا میں ڈال دیا ہے بھائی صاب۔
کافی مشکل ہو رہی ہے یہاں۔۔
 
اپنے پسندیدہ پانچ ٹیسٹ میچز بتائیے
اور
پسندیدہ پانچ ٹیسٹ سیریز بھی

ایشیز 2005 اگرچہ میں نے لائیو کچھ کچھ گیندیں ہی دیکھی لیکن بعد میں ، میں نے کئی مرتبہ دیکھی
پاکستان بمقابلہ انڈیا آصف والی سیریز
آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا بارڈر گواسکر ٹرافی 2021
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ دوبئی میں وائٹ واش
آسٹریلیا جنوبی افریقہ 2008 سیریز

پسندیدہ میچز
پاکستان بمقابلہ انڈیا آصف ٹیسٹ
انڈیا بمقابلہ پاکستان بنگلور ٹیسٹ
سری لنکا بمقابلہ پاکستان کینڈی ٹیسٹ
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا 2010 ٹیسٹ
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ لارڈز 2016اور ملتان ٹیسٹ 2005

پسندیدہ میچز بغیر پاکستان کے
ایشیز 2005 کا وہ میچز جس میں انگلینڈ 1 سکور سے جیتا ایک سخت فائٹ کے بعد وارن جی لیگ سائیڈ پر کیچ دے بیٹھے
آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ پرتھ ٹیسٹ 414 رن چیس
آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ ایڈیلینڈ فیمس بلاکھتن بائے ڈی ویلئیرز اینڈ فیف
آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا گابا ٹیسٹ 2021
جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا کوشال پریرا ٹیسٹ۔

پیسنے سے ماتھا صاف کرنے والی سمائیلی اُففففففف
 
Top