شمشاد

لائبریرین
فاصلہ بہت زیادہ ہے ورنہ میں خود جا کر پوچھ آتا کہ قصور کی کیا چیز مشہور ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
زیادہ پیچھے نہ پڑیں احباب۔ کہیں بھائی شمشاد کو داغ مفارقت ہی نہ دے جائے طوطا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top