کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
عرض ہے کہ لاہور میں خوب بارش و طوفان آرہا ہے
کیا اسکی وجہ عمران خان کا سونامی ہے ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
ظہر کے بعد تک تو یہاں بھی موسم اچھا تھا لیکن اس وقت گرد و غبار کا اتنا طوفان ہے کہ 100 میٹر تک بھی کچھ نظر نہیں آتا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top