شمشاد

لائبریرین
ضرور کہیں نہ کہیں کچھ نہ کچھ گڑ بڑ ضرور ہوئی ہے جو بریانی کی جگہ پلاؤ بنا۔
 

وجی

لائبریرین
شمشاد بھائی پلاؤ میں کیا برا ہے مجھے خاص پلاؤ بریانی سے بھی اچھا لگتا ہے
مگر آلو والی بریانی کی اور بات ہے ;)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top