کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

بھلکڑ

لائبریرین
بات تو یہ کہ بات کچھ بھی نہیں ۔۔۔ بس اس دھاگے کا بھلا کرنے کے لئے کوئی نہ کوئی بات بنانی پڑتی ہے!!!!!!:p
 

بھلکڑ

لائبریرین
کیا کریں !!!!! سوائے سائے دار جگہ ڈھونڈ کے سُستانے کے!!!!:p اور حکومت کو دو چار سُنانے کے!!!!!:D
 

طارق شاہ

محفلین
فائدہ کچھ نہ ہُوا پیار سے سمجھانے کا
بالا مصرع سے یوں نہیں لگتا کہ کسی کی درگت بنائی گئی ہو، یا یوں کہ کسی کے ساتھ سختی سے پیش آیا گیا ہے
 

طارق شاہ

محفلین
ظاہر یوں ہوتا ہے کہ آپ کو پٹائی کے ذکر پرعندلیب کی یاد آئی ، جبکہ اصل میں ع کی وجہ سے یاد آنا ہُوا ۔
عذر کیا ہے ؟ عذرا سے عداوت کا ، بھی تو پتہ چلے،عینک والے جن کو بھی آپ بھولے بیٹھے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
طبیعت ہی نہیں مانتی کہ ع پر آ کر اردو محفل کی ایک بہت ہی معزز رکن عندلیب کو یاد نہ کیا جائے۔ خاصی فعال رکن ہیں لیکن میرا جہاں تک خیال ہے رمضان کی وجہ سے گھریلو مصروفیات زیادہ ہوں گی اس لیے محفل میں نہیں آ رہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top