کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طارق شاہ

محفلین
کسی زمانے میں رمضان،عید اور یا کسی بھی تہوار کا امریکہ میں پتہ ہی نہیں چلتا تھا
مگر ابھی وہ صورت نہیں
 

طارق شاہ

محفلین
عموماََ غصہ کی اصل لیکن پوشیدہ وجہ رمضان ہی تو ہوتا ہے
کہ روزے کی وجہ سے ہی ،کہ چائے، سگریٹ کی طلب ہی نے
اُس (نا دانستہ ظالم) کو چکرایا ہوتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
سخت گرمی ہے وجی بھائی، حتی کہ رات کو بھی بہت گرمی ہوتی ہے۔ ساتھ میں لُو جو چلتی ہے ناں تو بس کچھ نہ پوچھیں۔
 

وجی

لائبریرین
زبردست لیکن آپ کو فکر کس چیز کی ہےاے سی چلائیں
فکر تو پاکستان میں رہنے والوں کو ہوگی کہ اے سی لے بھی لیں تو بجلی نہیں
اور جنریٹر پر اے سی چلائیں o_O
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top