ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

Tahir Shahzad

محفلین
چلیں اب عباس بھائی نے اتنے خلوص سے پوچھا ہے تو ہم حلوہ کھانے والوں کی قطار کا آغاز کر ہی دیتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بات یہ ہے وجی بھائی کہ ٹھنڈ بہت زیادہ ہے تو اس موسم میں چائے کا اپنا ہی مزہ ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top