ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

شمشاد

لائبریرین
قسم سے یہاں اتنی سردی ہے، کل بچوں کو باہر دھوپ لگوانے گیا تو ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ قلفی جم جائے گی۔
 

وجی

لائبریرین
فکر نہ کریں جناب کچھ دنوں کی بات ہے پھر وہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سورج سے پناہ مانگتے پھررہے ہونگے آپ
 

شمشاد

لائبریرین
عینی کی غباروں سے کھیلنے کی عادت ابھی ختم نہیں ہوئی۔ جتنے بھی غبارے لے دو، پنچہ مار مار کر پھوڑ دیتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top