ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

شمشاد

لائبریرین
ذکر نیٹ کے مسئلے کا تھا، آپ نے کیا، میں نے کیا یا شاہ جی نے کیا، بات تو ایک ہی ہے ناں۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
جلدی جلدی مگ خالی کر لیا وجی بھائی آپ نے، اگر ہم پہنچ جاتے تو آپ اتنے بڑے مگ پینے کی زحمت سے بچ جاتے۔
 

وجی

لائبریرین
ثمرین سے کہ دیں وہ بنادیں گی آپکو
ہمیں کوئی زحمت نہیں ہوتی ایسے کئی مگ پی جاتے ہیں دن میں ہم ۔
 

کھوکھر

محفلین
ٹھیک سے دیکھیں یہ ایسے کتنے کپ پی سکتے ہیں
NDePs.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top