ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

الشفاء

لائبریرین
الشفاء بھائی یہ الٹی حروف تہجی کی ترتیب سے لکھنے کا دھاگہ ہے۔

اچھااااااااا۔۔۔ہمیں تو ابھی تک سیدھا لکھنا نہیں آیا شمشاد بھائی۔ الٹا کہاں سے لکھیں گے۔:angel: بہرحال آپ لوگ لگے رہیں۔ ہم سیکھتے ہیں۔۔۔ اور کہیں پر غلطی ہو جائے تو ناراض مت ہوئیے گا۔ اس سے ہمیں بڑا ڈر لگتاہے۔۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
لیں جی اس میں ناراض ہونے والی بھلا کیا بات ہے۔

دیکھیں مجھ سے پہلے جو مراسلہ تھا وہ حرف م سے شروع ہوا تھا، م سے پہلے حرف ل آتا ہے تو میں حرف ل سے مراسلہ شروع کیا۔ اب اگر آپ لکھنا چاہتے ہیں یا کوئی اور رکن لکھے گا تو حرف ل سے پہلے حرف گ ہے، تو حرف گ سے مراسلہ ہونا چاہیے۔ امید ہے اب سمجھ گئے ہوں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top