اشتیاق علی
لائبریرین
تب ہی تو گڑ بڑ ہوتی ہے۔
			
			میرا کام ایسا ہے کہ مجھے اندر بھی رہنا پڑتا ہے اور باہر بھی۔
الشفاء بھائی یہ الٹی حروف تہجی کی ترتیب سے لکھنے کا دھاگہ ہے۔
 بہرحال آپ لوگ لگے رہیں۔ ہم سیکھتے ہیں۔۔۔ اور کہیں پر غلطی ہو جائے تو ناراض مت ہوئیے گا۔ اس سے ہمیں بڑا ڈر لگتاہے۔۔۔