ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

شمشاد

لائبریرین
ثمر کی چاٹ، پکوڑے، چنے کی چاٹ ساتھ میں ٹھنڈا دودھ جام شیریں میں یا روح افزا میں، کیا ہی بات ہے افطاری کی
 

شمشاد

لائبریرین
بارش کو ہم یہاں ترستے ہیں اور وہاں زیادہ ہوتی ہیں۔ اللہ دیاں اللہ ای جانے کہ اس میں کیا حکمت ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top