ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

نیلم

محفلین
وہ آئے اُس سے پہلے ہی ہمیں بھاگ جانا چاہیے .اللہ حافظ.اور پلیز اکیلے مت کھاہیے گا.مھجے بھی چاہیے.ابھی تو میں چلی.بائے.
 

اشتیاق علی

لائبریرین
قبلہ روزوں کی یہی تو خاصیت ہے کہ جب رکھو تو گزرتے نہیں اور جب گزر جاتے ہیں تو لگتا ہے کہ جیسے وقت بڑی جلدی سے گزر گیا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
فکر کی بات نہیں ہے، روزے تو گزر ہی جاتے ہیں، چاہے سیلابی صورت حال ہو۔ ہاں، وہ دو چار دن کا ہی پاور کٹ تھا، اب جو دو دن سیلابی بارش ہوئی یہاں تو کل سے ختم کر دیا گیا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top