ہوشیار باش

مقدس

لائبریرین
لو جی ۔۔۔ اس میں ایسی کیا بات ہے مقدس ۔۔۔ بعض اوقات انسان کو اپنی خفیہ صلاحیتوں کا درک نہیں ہوا کرتا۔ یقین نہ آئے تو حسن محمود جماعتی بھیا سے پوچھ لیجیے!
یو مین ٹو سئے آپ میں وہ صلاحتیں ہیں جن کے بارے میں آپ کو کہا گیا لولززز۔ اگر ہیں تو پھر کیا پریشانی۔۔ انہوں نے سچ ہی بولا نام فیر لولزز :rollingonthefloor:
 
فرقان احمد

محفلین

کب مجھ کو اعترافِ
ٹھرکپن نہ تھا فراز
کب میں نے یہ کہا تھا، سزائیں مجھے نہ دو!

فراز کی روح سے معذرت کے ساتھ
 
لو جی ۔۔۔ اس میں ایسی کیا بات ہے مقدس ۔۔۔ بعض اوقات انسان کو اپنی خفیہ صلاحیتوں کا درک نہیں ہوا کرتا۔ یقین نہ آئے تو حسن محمود جماعتی بھیا سے پوچھ لیجیے!
بھیا ان خفیہ صلاحیتوں کوخفیہ ہی رہنے تو بہتر ہے۔۔۔۔ اتنے شدید ادراک کے بعد تو صلاحیت نہ ہی ہو تو بہتر ہے۔۔۔۔
 
گاش آپ لوگ کتنے جذباتی ہو رہے اس بات کو کے کر۔۔۔ سوشل نیٹ ورک پر تو یہ سب عام سی باتیں ہیں۔۔ ویسے بھی فرقان بھائی آپ کو جاننے والے سب جانتے ہوں گے کہ آپ کس نیچر کے ہیں۔۔ اردو محفل میں کہی گئی ایک بات سے ان کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔۔ ایویں ہی ڈر کر آپ لوگ خود پر پابندیاں لگا رہے ہیں۔ اس بارے میں تو سوچنا بھی وقت ضائع کرنا ہے اور آپ لوگ اس کو سیریسلی لے رہے ہو۔۔ ہاو اسٹرینج
ان 18 صفحات میں شاید ہی کوئی ایسا مراسلہ ہو جسے پر مزاح کی ریٹنگ نہ ملی ہو۔۔۔۔ اس سے آپ سنجیدگی کا اندازہ لگا لیں۔۔۔
 
مجبوری تھی چودھری صاحب . . . لفظوں کا ہی سہارا لینا تھا ...ورنہ تو وارث بھائی بھی کمر کس کر بیٹھے ہوئے تھے .....:laugh:
اور آپ
کسی نئی شاعرہ کے آنے پر اب محتاط تو ہونا ہی پڑے گا. :)
تدوین
کسی نئی اور خوبصورت شاعرہ:battingeyelashes:
اس دن دی کانوں دی لالی نہیں گئی ہجے تک۔
ایے رووے دی دو چار ہفتے۔ سٹ ای بڑی بھیڑی پئی اے:p
 
عباد اللہ

محفلین

عثمان

محفلین
گاش آپ لوگ کتنے جذباتی ہو رہے اس بات کو کے کر۔۔۔ سوشل نیٹ ورک پر تو یہ سب عام سی باتیں ہیں۔۔ ویسے بھی فرقان بھائی آپ کو جاننے والے سب جانتے ہوں گے کہ آپ کس نیچر کے ہیں۔۔ اردو محفل میں کہی گئی ایک بات سے ان کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔۔ ایویں ہی ڈر کر آپ لوگ خود پر پابندیاں لگا رہے ہیں۔ اس بارے میں تو سوچنا بھی وقت ضائع کرنا ہے اور آپ لوگ اس کو سیریسلی لے رہے ہو۔۔ ہاو اسٹرینج
جیسا کہ پہلے کہا کہ نئے محفلین کی ناتجربہ کاری ہے۔ :)
 
لو جی ۔۔۔ اس میں ایسی کیا بات ہے مقدس ۔۔۔ بعض اوقات انسان کو اپنی خفیہ صلاحیتوں کا درک نہیں ہوا کرتا۔ یقین نہ آئے تو حسن محمود جماعتی بھیا سے پوچھ لیجیے!
یہ تو پھر داد دینی چاہیئے اس کو جس نے صرف غزل کی داد سے صلاحیتوں کو چانچ لیا۔۔۔
 
سر میں کچھ دن غیر حاضر رہا ہوں نہ آپ مجھے منشن کرتے نہ میں یہ 19 صفحات پڑھتا اب اگر میں پوچھوں کہ زلیخا مرد تھا کہ عورت تو مجھے یقین ہے کہ آپ برا نہیں منائیں گے
جو مرضی سمجھ لو اب۔

ایے رووے دی دو چار ہفتے۔ سٹ ای بڑی بھیڑی پئی اے

اے اوناں نوں پوچھو جنہاں دی کھرک ختم ہوئی ہے اودوں دی۔
 
آخری تدوین:
بہر حال میں تو بچ ہی گیا کہ ان کو میری بزرگی کا خیال آ گیا
اس ساتھ ایک اور اعزاز بھی محترم اعجاز حب کے حصے میں آیا۔ وہ یہ کہ،
سب کو لاہور آنے کی دعوت مل رہی تھی اور صرف اعجاز صاحب کو لاہور آنے کی بجائے ان آستانے پر جانے کی خواہش ہو رہی تھی۔
 
لو جی ۔۔۔ اس میں ایسی کیا بات ہے مقدس ۔۔۔ بعض اوقات انسان کو اپنی خفیہ صلاحیتوں کا درک نہیں ہوا کرتا۔ یقین نہ آئے تو حسن محمود جماعتی بھیا سے پوچھ لیجیے!

ٹینشن ناں لو جی۔
ارشاد ہوا تھا،
ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں۔
آپ اکیلے نہیں ہیں ایک کم ہزار اور بھی ہیں۔
 
Top