ہوشیار باش

محمدابوعبداللہ نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 28, 2016

  1. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میری ویسی بھی نہیں ہوئی۔۔۔۔
    میں اس لڑی کی بات کر رہا ہوں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. محمدابوعبداللہ

    محمدابوعبداللہ محفلین

    مراسلے:
    1,297
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    فیر ٹھیک اے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    گیارہویں سالگرہ کی تقریبات کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اب اس کی آخری تقریب مشاعرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی کیسے بھلا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔کیسے۔۔۔۔!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. محمدابوعبداللہ

    محمدابوعبداللہ محفلین

    مراسلے:
    1,297
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ تو سٹیج سیکرٹری ہیں دعوت ہی دے ڈالیے۔ ۔ ۔ ۔
    حساب بھی برابر ہو جائے گا :laughing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,128
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    حضور، کدھر غائب ہیں۔
    شعراء آپ کی داد کے منتظر ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  6. محمدابوعبداللہ

    محمدابوعبداللہ محفلین

    مراسلے:
    1,297
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آتے ہیں ادھر بھی۔ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ہم تو بالالتزام یہ کام کرنے کو تیار ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ دل جلوں نے "بیرئير" لگا رکھے ہیں۔ بقول شخصے

    کوچۂ جاناں کی ناکہ بندی ہے
    دل ہنگامہ جو کدھر جائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمدابوعبداللہ

    محمدابوعبداللہ محفلین

    مراسلے:
    1,297
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کون سے بیرئیر،
    پھاٹک کھول دو کسی وقت
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پھر لوگ گلہ کرتے ہیں محفل جمود کا شکار ہے۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر