ہوشیار باش

محمدابوعبداللہ نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 28, 2016

  1. محمدابوعبداللہ

    محمدابوعبداللہ محفلین

    مراسلے:
    1,297
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    محفل میں بھونچال آ گیا ہے۔
    جس کو اپنی عزت پیاری ہے وہ نقد و تنقید اور تحسین و ستائش سے بچتے ہوئے اپنی راہ لے۔
     
    آخری تدوین: ‏جون 28, 2016
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
  3. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    اف . . .سب ٹھرکی ہیں . . . . :laugh::laugh:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • غمناک غمناک × 1
  4. محمدابوعبداللہ

    محمدابوعبداللہ محفلین

    مراسلے:
    1,297
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہاہاہا۔

    پہلا حملہ آپ پہ جاری ہوا ہے۔ :star:
    :cry2:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    وہ تو آپ احباب کا شکریہ ... جو آپ لوگوں نے ترلے لئے میں تو سچ میں بڑا shoked میں تھا . . . آپ سب کے متفقہ خیالات جان کر کچھ افاقہ ہوا ہے . . . اب کچھ بہتر محسوس کر رہا ہوں ....now enjoying . . . تم سب ٹھرکی ہو :laugh::laughing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  6. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    ٹھرک ٹھرک کے اس دل سے واہ نکلتی رہی ۔۔۔ مجھ کو سزا دی داد کی، ایسا کیا گناہ کیا؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • زبردست زبردست × 1
  7. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    کے ٹھرک گئے .................ہاں ٹھرک گئے . . ... . . :laughing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. محمدابوعبداللہ

    محمدابوعبداللہ محفلین

    مراسلے:
    1,297
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
  9. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,491
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ
    کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. محمدابوعبداللہ

    محمدابوعبداللہ محفلین

    مراسلے:
    1,297
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ زندگی میں ایسا دوسرا تجربہ ہے پہلا تب ہو ا تھا۔

    جب۔۔


    کتے دی پوش تے پیر آ گیا سی۔ :laugh::laughing:
     
    آخری تدوین: ‏جون 28, 2016
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  11. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,491
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مجھے تو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ اس بات میں کیا دلچسپی ہے کہ ان موصوفہ نما موصوف کی لڑیوں اور مراسلوں پہ تبصرہ ہو کیوں رہا ہے۔ اسے مکمل طور پہ نظر انداز کردیں۔ رائل اگنورنس۔۔۔!!
     
    • متفق متفق × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. محمدابوعبداللہ

    محمدابوعبداللہ محفلین

    مراسلے:
    1,297
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اصل میں دفاع برائے دفاع کے چکر میں لگے سب
     
    • متفق متفق × 1
  13. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,491
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میرے خیال میں قتل تو کوئی نہیں ہوا جا رہا تھا۔ اور ضبط بھی کسی دوا کا نام ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    666
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آخر کار نتیجہ نکل آیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    5,232
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    میچ ون ٹو ون کی پوزیشن میں ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,491
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ نے بھڑوں کو پھر سے بھڑکا دیا ہے۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,491
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    فنگر کراس، نیل بائٹنگ والی صورتحال بنی پڑی ہے۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    5,232
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    پہلے سے بھڑکے ہوئے تھے ہم نے تو منظر دیکھا ہے
     
    • زبردست زبردست × 1
  19. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    احباب سے گزارش ہے کہ وہ کھیل اور کھلاڑی سیکشن میں آ جائیں- وہ محفل کا وہ کونا ہے جہاں خلوت و سکوت بدرجہ اتم موجود ہے-
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  20. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    5,232
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    ا
    کوئ نہیں. بہت دنوں سے ہنس نہیں سکی. اج قہقے لگ رہے تھے
     
    • متفق متفق × 2

اس صفحے کی تشہیر