ہوشیار باش

فرقان احمد

محفلین
محترم ابن سعید سے گزارش ہے کہ ان' محترمہ '(میرے منہ میں خاک) نے جن احباب کو منفی ریٹنگ دی ہے، اسے 'کالعدم' قرار دیا جائے، اگر تکنیکی طور پر یہ ممکن ہے تو :) ویسے محترمہ نے ہمیں بھی ایسا اعزاز بخشا ہے جس کا تصور بھی کرنا از بس دشوار تھا! بہرصورت، اب تو ہمیں بھی مفتی عبدالقوی سے ہمدردی ہو چلی ہے!
 
محمد امین

لائبریرین
میں نہیں سمجھتا کہ جو زبان ان صاحب کے لیے استعمال ہوئی وہ غلط تھی۔ میں اپنی باتوں کا دفاع نہیں کر رہا۔ لیکن جتنی آپ کی استطاعت ہو، بدتمیزی کرنے والے کو کم سے کم اتنا اس کا مزا چکھانا چاہیے۔ میں یہ نہیں کہہ رہا کہ کیچڑ میں اپنے آپ کو گندا کرلیا جائے، یا اسی کی طرح بن جایا جائے، لیکن میں کیوں گوارا کروں کہ کوئی مجھے اور میرے ساتھیوں کو مسلسل غلط الفاظ اور القاب سے نوازتا رہے۔ اگر اس کا دعویٰ صحیح بھی تھا تو انداز غلط ترین تھا، الفاظ گھناؤنے تھے۔ مجھے اپنے مراسلوں پر کوئی عار نہیں۔۔۔
 
اتھے رکھ او شیرا
 
بھائی جواب دینے میں نہ کوئی حرج ہے نہ قباحت لیکن ادب میں بالخصوص اس بات پر توجہ ہوتی ہے۔ اور ہمیں بزرگوں نے نصیحت کی تھی کہ بیٹا شر والی جگہ کی گرد سے بھی بچو۔۔ آپ نے نتیجہ ملاحظہ کیاکہ ایک جواب کو لے کر کیا کیا منہ شگافیاں ہوئیں۔۔۔ کیا ہی بہتر ہوتا پہلے ہی مراسلے کے بعد جواب نہ دیا جاتا۔ جیسا محمد خلیل الرحمٰن صاحب اور الف عین صاحب نے کیا۔
 
حسن بھائی۔ اس نے یہی کرنا تھا، وہ اسی لیے فیک آئی ڈی سے آیا تھا۔ اور ہم تو مہرے ہیں، الف عین چاچو اور خلیل بھائی بڑے لوگ ہیں، جواب دینا ان کی سرشت ہی نہیں، ان کی طرف سے جواب دینے کی ذمہ داری ہم جیسے پیادوں کی ہے، الف عین چاچو جیسے بادشاہوں کی نہیں۔۔۔ :)

جو شخص ایجنڈا کے تحت آیا ہو، اس کو جواب نہ دینا بھی غلط ہے۔ اس نے بعد میں ثابت کیا نا کہ اس کا مقصد "ہم" لوگوں کو بے نقاب کرنا تھا۔۔۔ وہ تو اس کو کرنا ہی تھا ہر صورت۔۔۔

میں آپ کی رائے کا احترام کرتا ہوں لیکن دوسرے افراد بشمول میرے جو اس کو جواب دے رہے تھے وہ بھی غلط نہیں۔۔
 
فرقان احمد

محفلین
Top