1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ہم نے بھی کھانا پکایا

عرفان سعید نے 'کچن کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 6, 2018

  1. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    7,405
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    بہت شکریہ اعوان صاحب
    میں نے کون سا ماسٹر شیف کا فائنل جیتا ہے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آہا! بہت اعلیٰ :) آبردست۔

    بھابھی نے پیاز بہت اچھی براوَن کی ہے۔ بھابھی کو ہماری جانب سے داد پہنچا دیجئے گا :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    7,405
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    بہت شکریہ
    آپ کی داد شکریہ کے جواب کے ساتھ پہنچا دی گئی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    327
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ فوٹوز دیکھ کر تو ہمارا منہہ پانی سے بھر گیا اور خود ہم شرم سے پانی پانی ہوگئے کہ آپ نے کھانا بنانا سیکھ ہی لیا جبکہ ہم ابھی تک اس فن کو نا سیکھ سکے ۔ لگتا ہے ہمیں بھی اس ادھیڑ عمری میں جاپان جانا پڑیگا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    7,405
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    آپکی کون سی میرے ساتھ ریس لگی ہوئی تھی!
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    7,405
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    اس کے لیے باورچی خانے میں بیگم کا ہاتھ بٹانے کے علاوہ اور کہیں جانے کی ضرورت نہیں۔
    :)
     
  7. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    327
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    خطرہ ہے کہ ہم سوائے بیگم کا دھیان بٹانے کے علاوہ اور کچھ کرپائیں گے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    40,800
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    اسی سے بچنے کے لئے تو جاپان جا رہے تھے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    327
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ارے صاحب چھوڑیے ، کون کم بخت اپنے سہنی دھرتی پاکستان کو چھوڑ کر پرائے دیش میں اجنبی بن رہنے کی سوچے گا
    اب آپ خود ہی کو لیجیے ۔پاکستان میں کیسی خوبصورت جگہیں آپ نے دیکھیں اور فوٹوز کھینچے۔ سچ سچ بتائیے جہاں آپ رہتے ہیں ، ہے وہاں ایسی کوئی ایک بھی جگہ
     
  10. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    327
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں نے شروع میں آپ کے لنک کو کھولنے کے بعد صرف چند ڈشیں دیکھی تھیں لیکن جب ساری ڈشز کی تصویریرں دیکھیں تو آپ کو داد دینے کو دل کرتا ہے ۔ ماشاااللہ عرفان سعید صاحب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    7,405
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    بہت شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    40,800
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    دنیا میں بہت خوبصورت جگہیں ہیں۔ اگر میری محفل اور فلکر پر پوسٹ کی ہوئی تصاویر ہی دیکھ لیں تو کم از کم یہ اندازہ تو آپ کو ہو ہی جائے گا
     
    • متفق متفق × 1
  13. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    327
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بالکل صحیح فرمایا زیک صاحب آپ نے ، اور پاکستان بھی انہی خوبصورت جگہوں میں سے ایک ضرور ہے ۔یہ بات تو طے ہے
     
  14. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    327
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ضرور دیکھیں گے تصویریں ۔آپ ان کا لنک دے دیجیے ۔ میں نے تو ابھی آپ کے سفر کی چند ہی فوٹوز دیکھے جو مجھے بہت ہی پسند آئے
     
  15. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    40,800
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    میرے دستخط میں دیکھیں
     
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی ہاں، لگتا ہے باقی سب خاندانِ غلاماں سے تعلق رکھتے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    4,538
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ا
    آپ کا مراسلہ پڑھ کر واقعی بہت اچھا لگا ویسے بھی میاں بیوی کو ایک دوسرے کا ساتھ ضرور دینا چاھئیے لیکن اگر اُن کو آپ کا ساتھ چاھئیے ورنہ تو آدمی کو چاھئیے کہ وہ اپنے فرائض بخوبی انجام دے گھر کا چولہا کھانے کی زمداری گھروالی پرہی رہنے دی جائے تو بہتر ہے۔
     
  18. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    4,538
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    پھر بھی عرفان بھائی بہت اچھا کھانا بنایا ہے آپ نے بڑی بات ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    4,538
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    4,538
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    سعید صاحب ایک ڈش بنانے میں ہی اتنا وقت لگ جاتا ہے مجھے تو لگتا ہے آپ کی مدد ضرور کسی نہ کسی نے کی ہے ویسے ہر ڈش آپ نے بہت خوب بنائی ہے
     

اس صفحے کی تشہیر