1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ہم نے بھی کھانا پکایا

عرفان سعید نے 'کچن کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 6, 2018

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    40,938
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    لگتا ہے آپ کو اس کی کلاسز بھی شروع کرنی پڑیں گی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    7,420
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    ہاہاہا
    ویسے ارزاہِ مذاق یہ لکھنے کا سوچ ہی رہا تھا!
     
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    40,938
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    آپ کے کیمسٹری سے تعلق کی وجہ سے خیال آیا کہ molecular gastronomy بارے کبھی غور کیا؟
     
  4. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    7,420
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    خیال ضرور آیا لیکن کبھی دلچسپی نہیں لی۔
     
  5. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    واہ واہ ، اتنے سگھڑ عرفان سعید بھائی
    :applause:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    خدا پوچھے آپ سے، آٹھ گھنٹے سے بھوکے معصوم لوگوں کے آگے کیسی کیسی تصویریں رکھ دی ہیں! :sad::sad:
     
    • غمناک غمناک × 1
  7. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    حسد ہو رہا ہے مجھے :)
    کون سی مچھلی ہے، سمندری یا دریائی؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    متنجن سے بھی کافی قریب ہے یہ تو :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    :applause:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    شاندار
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    7,420
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    بہت شکریہ!
     
  12. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    7,420
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    کیا ہوا؟
    روزے سے تو نہیں؟
     
  13. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    7,420
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    پائک فش ہے۔
    فن لینڈ کی جھیلوں میں پائی جاتی ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    7,420
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    میں نے بریانی بناتے وقت جوش میں، گھر میں جتنے فوڈ کلر تھے سب ڈال دئیے۔
    بیگم دیکھ کر بولیں: بڑی رنگ بازی کی ہے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    7,420
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    مکرر شکریہ!
     
  16. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    نہیں روزہ نہیں تھا۔ دوپہر میں کھانا کھایا تھا بس۔
     
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    40,938
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    ڈنر منع کیا ہے ڈاکٹر نے؟
     
  18. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    نہیں :)
    میں نے سوچا تھا کھانا نہیں کھاؤں گی، لیکن اب بھوک لگ گئی۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,460
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    زبردست عرفان بھائی۔
    میں سمجھتا تھا کہ میں نے ذائقہ دار کھانا بنانا سیکھ لیا ہے لیکن
    You've knocked it out of the park
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    7,420
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
    بہت شکریہ حمزہ بھائی
     

اس صفحے کی تشہیر