1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ہم نے بھی کھانا پکایا

عرفان سعید نے 'کچن کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 6, 2018

  1. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,097
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    زبردست!!!!!!!!
    تالیاں۔۔۔
    :applause:ْْ:applause::applause:ْْ
    آپ تو بہت سگھڑ "شوہر" نکلے سرجی۔۔ ماشاء اللہ ۔۔
    ہم سب تو صرف "کیمسٹ" ہی سمجھتے رہے۔۔:rollingonthefloor:
    مذاق برطرف۔۔ دیکھنے سے ہی سب بہت اچھا لگ رہا۔۔ خاص طور پہ سجاوٹ۔۔:thumbsup:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    7,405
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    بہت شکریہ ہادیہ!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,097
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کیوں سرجی؟ کیا صرف خالد صاحب ہی "شوہر" کے عہدے پہ فائز ہیں؟
     
  4. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,097
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    سبحان اللہ۔۔
    ماشاء اللہ
    :p:p:p
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. مریم افتخار

    مریم افتخار محفلین

    مراسلے:
    5,183
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    زبردست زبردست!
    لیکن تصاویر ہماری نظروں سے اوجھل کیوں ہیں؟؟
     
  6. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    7,405
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    میں نے کیا غزل کہی ہے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. مریم افتخار

    مریم افتخار محفلین

    مراسلے:
    5,183
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    میرا تو اپنا پکایا ہوا کھانے کو جی ہی نہیں چاہتا. جبکہ سب اکثر انگلیاں چاٹ رہے ہوتے ہیں. :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. مریم افتخار

    مریم افتخار محفلین

    مراسلے:
    5,183
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    دلیم مؤنث ہے؟
     
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    40,800
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    اڑتی اڑتی سنی تھی کہ ان کی بیگم یہیں کہیں پائی جاتی ہیں
     
    • متفق متفق × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    40,800
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    یہ دلیم کہاں سے آ گئی؟
     
  11. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,097
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    سبحان اللہ اور ماشاء اللہ کے نیچے بھی کچھ تھا۔۔ غور نہیں کیا؟؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. مریم افتخار

    مریم افتخار محفلین

    مراسلے:
    5,183
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    میں اس ڈش کو یہ کہتی ہوں. :)
     
  13. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,097
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    یاد آیا۔۔ ملاقات والی لڑی میں اس کا ذکر کیا گیا تھا۔۔:)
     
    • متفق متفق × 1
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    40,800
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    جو حلیم بہت بری بنی ہو اور کھانے قابل نہ ہو اسے دلیم کہتے ہیں۔ عرفان سعید والی تو اچھی لگ رہی ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  15. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    7,405
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    جتنی مشکل سے پک کر یہ تیار ہوتی ہے، مونث ہی ہے۔
    اسی لیے اسے دلہن سے تشبیہ بھی دیتا ہوں اور باربار تیار کر کے کھانا چاہتا ہوں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  16. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    7,405
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    :(
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    40,800
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    محفل پر relationship status بھی نہیں کہ معلوم ہو سکے کون ہیں
     
  18. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,097
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    سرجی میں نے تو "تعریف" ہی کی تھی:)
     
    • متفق متفق × 1
  19. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    عرفان سعید بھائی ذبردست :) آپ تو اچھا کھانا پکانے کی بھی صلاحیت رکھتے ہیں۔

    صرف تصویروں سے کام نہیں چلے گا۔ ہمیں تراکیب بھی چاہئیں۔ ہر ڈش کے لئے الگ لڑی کھول لیں :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  20. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    7,405
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    بہت شکریہ سین خ صاحبہ!
    اب آپ کو سمجھ آیا ہوگا کہ ہم نے آپ کی ڈش میں چند چیزوں کی نشاندہی کیسے کی!
    موقع ملتا ہے تو لکھتا ہوں۔
     
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر