مبارکباد ہم مشاق ہو گئے . . . مجھے مبارک ہو

الف عین

لائبریرین
بہت مبارک ہو فاروق۔۔ صبح دیکھا تھا تو کچھ پیغام کم تھے۔ اب تم نے خود ہی سلسلہ شروع کر دیا ہے تو اچھا ہی کیا۔ امید ہے کہ جلد ہی سب کو پیچھے چھوڑ جائیں گے۔ رمضان میں یوں بھی سب کی رفتار سست ہو گئی ہے سوائے تمہارے۔
 
بلال

محفلین
فاروقی صاحب بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ ویسے آپ کا یہ انداز بہت اچھا لگا۔۔۔ زندہ دلی ہو تو ایسی۔۔۔ نہ ناراض ہوئے بلکہ اپنا خیال خود رکھتے ہوئے دھاگہ کھول دیا۔۔۔ جناب ایک بار پھر مبارک باد قبول فرمائیں۔۔۔
اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
 
فاروقی

معطل

انداز تو اچھا لگے گا ہی ..........یہ دیکھیں.........
شکریہ جناب.......تمام دوستوں کا شکریہ
 
محمداحمد

لائبریرین
بھائی

آپ کی مشاقی خوب رہی۔ مبارکباد قبول کیجے۔

اور خوش رہیے ایسے ہی بے فکر ہو کر۔ بس کبھی کبھار فکر کر لیا کیجے ڈائیٹنگ کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ :)
 
Top