مریم افتخار
محفلین
نیز محفل کے ایک بچے (کھچے) کے لئے سرکاری نوکری کا اعلان بھی کر دیا ہوتا۔
ذکر میرا مجھ سے بہتر ہے کہ اس محفل میں ہےاور وہ گھوڑی پال مربعے کیا ہوئے؟
نیز محفل کے ایک بچے (کھچے) کے لئے سرکاری نوکری کا اعلان بھی کر دیا ہوتا۔
ذکر میرا مجھ سے بہتر ہے کہ اس محفل میں ہےاور وہ گھوڑی پال مربعے کیا ہوئے؟
میں سمجھا کہہ رہے ہیں کہ اس پہ الگ سے لڑائی ہونی چاہیے ۔اس کے موزوں کینڈیڈیٹ پہ بحث کے لیے الگ سے لڑی ہونی چاہیے۔
وہ تو طے ہے!میں سمجھا کہہ رہے ہیں کہ اس پہ الگ سے لڑائی ہونی چاہیے ۔
فکر نہ کریں ایک تو محفل کی سالگرہ سے پہلے پہلے ہی معطل ہو جائے گا۔ بس یہ علم نہیں کہ literally یا figurativelyدن بدن آخری خواہشیں بڑھتی ہی جا رہی ہیں۔ آج ایک نئی جنم لے رہی ہےجس پہ دم نکل رہا ہے۔
خواہش یہ ہے کہ دو بندوں کو ہلکا پھلکا معطلی کا مزا چکھایا جائے اور پھر واپس کھینچ لیا جائے۔ ایک وہ جو متعدد ہفتوں سےناپسندیدہ کی جگہ بھی پسندیدہ کی ریٹنگز دیے جا رہے ہیں اور دوسرے وہ جو خود کواپنے تئیں معطل کر کے پھر خود ہی بحال کر بیٹھے ہیں۔ اگر نشانیوں سے بات نہیں بن رہی تو محفل کے ایک کونے سے لارڈ آف دا رنگز کا کوئی بھی جنتر منتر شوں کر کے پھونکیں!!!
ایسا نہ کہیں زیکفکر نہ کریں ایک تو محفل کی سالگرہ سے پہلے پہلے ہی معطل ہو جائے گا۔ بس یہ علم نہیں کہ literally یا figuratively
پھر آپ اور میں کیا کریں گے! 😆ایسا نہ کہیں زیک
فوراً غمناک کی ریٹنگ واپس لیں کہ میں نے جو کہا ہے اس پر بوجوہ زبردست کی ریٹنگ بنتی ہےایسا نہ کہیں زیک
اور اس کےبعد جو میں نے کہا اس پہ موبائل سے پرمزاح دے کے دکھائیں!فوراً غمناک کی ریٹنگ واپس لیں کہ میں نے جو کہا ہے اس پر بوجوہ زبردست کی ریٹنگ بنتی ہے
یاز کی آئی ڈی بدل کر یاس کر دیں گے۔ یا یاد۔پھر آپ اور میں کیا کریں گے! 😆
ہم اس مراسلے کو پرمزاح قرار دینے کی اجازت چاہتے ہیں۔یاز اور مریم افتخار کیا آپ لوگ پاکستان میں رہائش پذیر ہیں ۔ یا انگلینڈ یا جرمنی سے لاگ ان ہوتے ہیں ۔
دراصل میں اس لیئے پوچھا کہ آپ کے تعارف میں از جرمنی ہوتا تھا ۔ پھر پنڈی ہوگیا ۔ اسی طرح مریم صاحبہ کا از لاہور بتا رہا ہے ۔ مگر تصاویر شئیر کرنے کے تسلسل سے ایسا محسوس ہوا کہ شاید اب بھی یو کے میں ہیں ۔ اور جستجو اس لیئے بھی ہوئی کہ آپ دونوں پاکستان کے وقت کے مطا بق رات گئے تک اپنے اپنے مراسلوں سے ہم کو نوازتے ہیں ۔تو سوچا کہ آپ دونوں اپنے اپنے وہاں کے دن کے اوقات میں لاگ ان ہوتے ہیں ۔ میری بات رہی تو میں بھی پاکستان میں رت جگے کر رہا ہوں ۔ یہی تو بڑی خوبی ہے میرے پاکستان کی ۔ہم اس مراسلے کو پرمزاح قرار دینے کی اجازت چاہتے ہیں۔
ساڈے ولوں وی آ ہی!میری بات رہی تو میں بھی پاکستان میں رت جگے کر رہا ہوں
مکرمی جناب۔ جرمنی تو ہماری لوکیشن میں کبھی بھی نہ لکھا جانا چاہئے تھا، نہ ہی ہم نے کبھی لکھا۔دراصل میں اس لیئے پوچھا کہ آپ کے تعارف میں از جرمنی ہوتا تھا ۔ پھر پنڈی ہوگیا ۔ اسی طرح مریم صاحبہ کا از لاہور بتا رہا ہے ۔ مگر تصاویر شئیر کرنے کے تسلسل سے ایسا محسوس ہوا کہ شاید اب بھی یو کے میں ہیں ۔ اور جستجو اس لیئے بھی ہوئی کہ آپ دونوں پاکستان کے وقت کے مطا بق رات گئے تک اپنے اپنے مراسلوں سے ہم کو نوازتے ہیں ۔تو سوچا کہ آپ دونوں اپنے اپنے وہاں کے دن کے اوقات میں لاگ ان ہوتے ہیں ۔ میری بات رہی تو میں بھی پاکستان میں رت جگے کر رہا ہوں ۔ یہی تو بڑی خوبی ہے میرے پاکستان کی ۔![]()
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁
🤓🤓🤓🤓🤓🤓آپ کا دامن کس کس چیز سے داغ دار نہیں...
ایک داغ اور سہی...
ویسے بھی داغ تو اچھے ہوتے ہیں!!!